"مریخ پر پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
13 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
14 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 182:
[[فائل:Scamander Vallis from Mars Global Surveyor.jpg|تصغیر|مرینیر نہم سے دیکھا جانا والااسکامندرویلس میں پیچیدہ راستہ۔ اس طرح کی تصویروں کا مطلب ہوتا ہے کہ بڑی مقدار میں پانی کبھی مریخ کی سطح پر بہتا ہوگا۔]]
 
[[1971ء]] میں مرینیر نہم مریخی مدار گرد سے حاصل ہونے والی تصاویر نے ماضی کے پانی کے پہلے براہ راست ثبوت کو خشک دریائی فرش، آبی دروں (بشمول ویلس مرینیرز، جو ایک 4٫020 کلومیٹر پر پھیلا ہوا نظام ہے)، پانی کے کٹاؤ اور ذخیرے کے ثبوت، موسمی محاذ اور کئی دوسرے ثبوتوں کی صورت میں پہلی مرتبہ ظاہر کیا۔<ref>[http://marsprogram.jpl.nasa.gov/missions/past/mariner8-9.html "وائکنگ جہاں گرد کے مریخی نظارے"] {{wayback|url=http://marsprogram.jpl.nasa.gov/missions/past/mariner8-9.html |date=20110605092444 }}۔ History.nasa.gov۔ اخذ کردہ دسمبر 19، 2010ء۔</ref> مرینیر نہم سے کی جانے والی دریافتوں کو بعد کے وائکنگ منصوبے نے گہنا دیا۔ عظیم الشان ویلس مرینیرز آبی درے کے نظام کا نام مرینیر نہم کی خدمات کے صلے میں رکھا گیا۔
 
=== وائکنگ منصوبہ ===