"مریخ کا کرۂ فضائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 121:
پچھلی موٹی مریخی کرۂ فضائی کے تیز تر خاتمے کی ممکنہ وجوہات میں شامل ہیں:
* شمسی ہوا سے کرۂ فضائی کا بتدریج کٹاؤ جس کو ممکنہ طور پر مریخ کی مقناطیسی بے قاعدگی سے مدد ملی۔ 5 نومبر 2015ء کو ناسا نے اعلان کیا کہ ماوین سے حاصل کردہ اطلاعات بتاتی ہیں کہ مریخ کے کرۂ فضائی کا کٹاؤ شمسی طوفان کے دوران بڑھ جاتی ہے۔ یہ منتقلی لگ بھگ 4.2 ارب برس سے لے کر 3.7 ارب برس کے درمیان اس وقت ہوئی جب سیاروی مقناطیسی میدان کی حفاظتی چھتری سیارے کے اندرونی مکون برق کے ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے ضائع ہو گئی تھی۔<ref>نورتھون، کیرن (نومبر 5، 2015ء)۔ [http://www.nasa.gov/press-release/nasa-mission-reveals-speed-of-solar-wind-stripping-martian-atmosphere "ناسا مشن نے مریخی کرۂ فضائی کو اتارنے والی شمسی ہواؤں کو بے نقاب کیا"۔] ناسا۔ اخذ کردہ نومبر5، 2015ء۔</ref><ref>وال، مائیک (نومبر 5، 2015ء)۔ [http://www.space.com/31031-mars-atmosphere-discovery-nasa-maven.html?cmpid=514648_20151105_54945526&adbid=662349226177761280&adbpl=tw&adbpr=15431856 "جب زمین پر حیات قدم جما رہی تھی اس وقت مریخ اپنا کرۂ فضائی خلاء میں کھو رہا تھا"۔] Space.com۔ اخذ کردہ نومبر6، 2015ء۔</ref>
* ایک ایسے بڑے جسم سے ہونے والا تباہ کن تصادم جس نے مریخ کے کرۂ فضائی کی خاصی مقدار کو اڑا ڈالا؛ <ref>[http://science.nasa.gov/headlines/y2008/21nov_plasmoids.htm "شمسی ہوا مریخ کے کرۂ فضائی کو اتار رہا ہے"۔] {{wayback|url=http://science.nasa.gov/headlines/y2008/21nov_plasmoids.htm |date=20090814033151 }} ناسا کی شہ سرخی۔ ناسا۔ اخذ کردہ 31 اکتوبر 2009ء۔</ref>
* مریخ کی کم قوّت ثقل نے کرۂ فضائی کو خلاء میں پھونک دیا۔<ref>[http://astronomynotes.com/solarsys/s10.htm پلانٹری سائنس۔] Astronomynotes.com۔ اخذ کردہ 19 اگست 2013ء۔</ref>
{{wide image|PIA18613-MarsMAVEN-Atmosphere-3UV-Views-20141014.jpg|600px|align-cap=center|[[مریخ]] کی فرار ہوتی کرۂ فضائی —[[کاربن]], [[آکسیجن]], [[ہائیڈروجن]]—ماوین کے بالائے بنفشی - بسری طیف پیما سے بنائی گئی۔<ref>جونز، نینسی؛ اسٹیجر والڈ، بل؛ براؤن، ڈیوائینی؛ ویبسٹر، گائے (14 اکتوبر 2014ء)۔ [http://www.jpl.nasa.gov/news/news.php?release=2014-351 "ناسا کی مہم نے مریخی اوپری کرۂ فضائی کا پہلا نظارہ کروایا"۔] ناسا۔ اخذ کردہ 15 اکتوبر 2014ء۔</ref>}}
|