"راس ہورن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
راس ہورن جنوبی امریکا سے منسلک سب سے جنوبی علاقہ ہے جو [[ہرمائٹ جزائر]] کے جزیرہ [[ہورنوس]] (ہسپانوی: Isla Hornos) پر واقع ہے اور ٹیرا ڈیل فیوگو کے مجمع الجزائر کا آخری کونا ہے۔ یہ [[آبنائے ڈریک]] کا شمالی حصہ ہے جو [[جنوبی امریکا]] اور [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] کے براعظموں کو جدا کرتی ہے۔
راس پر چلی کی بحریہ کی ایک چھاؤنی بھی قائم ہے جس میں رہائشی و دفتری عمارات کے علاوہ [[گرجا]] اور [[روشن مینار]] بھی شامل ہیں۔
اس علاقے کا موسم سرد ہے۔ راس ہورن یا ملحقہ جزائر پر کوئی موسمیاتی مرکز قائم نہیں تاہم 1882-1883ء میں کیے گئے ایک تجزیے کے مطابق سالانہ 1357 ملی میٹر (53.42 انچ) بارش ہوتی ہے جبکہ سال کا اوسط درجہ حرارت 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ (41.4 ڈگری فارن ہائٹ) رہتا ہے۔ ہوا کی رفتار اوسطا{{دوزبر}} 30 [[الف پیما|کلو میٹر]] فی گھنٹہ (19 [[میل]] فی گھنٹہ) ہے۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ (62 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے آنے والے طوفان معمول کا حصہ ہیں۔ .<ref>[http://www.americanarachnology.org/JoA_free/JoA_v13_n3/JoA_v13_p311.pdf ''Opiliones from the Cape Horn Archipelago''] {{wayback|url=http://www.americanarachnology.org/JoA_free/JoA_v13_n3/JoA_v13_p311.pdf |date=20070930184356 }}, James C. Cokendolpher and Dolly Lanfranco L.; from Texas Tech University, 1985. Retrieved [[5 فروری]], [[2006ء|2006]].</ref>
راس کا سب سے قریبی قصبہ [[پورٹو ٹورو]] ہے جو [[پورٹو ولیمز]] سے چند میل جنوب میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا سب سے جنوب میں واقع رہائشی علاقہ ہے۔
ہورن اصل میں [[جنوری]] [[1616ء]] میں علاقے کی بحری مہم میں شریک ایک بحری جہاز تھا جو [[پیٹاگونیا]] کے قریب تباہ ہو گیا اور جب اس مہم میں شریک دوسرا جہاز اینڈریچ راس ہورن کے مقام پر پہنچا تو اس نے اس راس کو "ہورن" سے موسوم کر دیا۔