"عصمت شاہجہاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 24:
عصمت نے سیاسی شعور اوائل عمری سے ہی حاصل کر لیا تھا۔ انھوں نے انقلابی سیاست کی بنیاد 1983ء میں اپنے یونیورسٹی کے ایام سے ہی رکھ لی تھی جب ضیاء الحق کی آمریت کا دور تھا اور طلبہ سیاست پہ پابندی لگائی گئی تھی۔ 1986ء میں انھوں نے ڈیموکریٹک سٹوڈنٹ فیڈریشن کو جوائن کیا۔ انھوں نے کمیونسٹ پارٹی پاکستان اور متحدہ لیبر فیڈریشن کے ساتھ بھی کام کیا۔ خیبر پختون خوا میں انھوں نے ڈیموکریٹک وومین ایسوسی ایشن کا سنگ بنیاد رکھا جو حقوق نسواں کے حقوق کی علمبردار تنظیم تھی۔<ref name="10 july">{{cite news |title=Candidates profile |url=https://dailytimes.com.pk/265336/candidates-profile/ |work=Daily Times |date=10 July 2018}}</ref>
=== سیاسی نظریہ ===
عصمت کی ساری عمر کی جدوجہد ترقی پسند سیاست کے گر گھومتی ہے۔ وہ عدم تشدد کی حامی، آمریت اور خانہ جنگی کے خلاف مہموں اور جمہوری تحریکوں کا حصہ رہیں۔<ref name="Ismat Raza Shahjahan NA-54">{{cite web |last1=Party |first1=Awami Workers |title=Ismat Raza Shahjahan NA-54 |url=https://voteforawp.org/candidates/ismat-raza-shahjahan/ |website=Vote For AWP! |language=en |access-date=2020-11-07 |archive-date=2019-10-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191014132050/https://voteforawp.org/candidates/ismat-raza-shahjahan/ |url-status=dead }}</ref> <ref>{{cite news |title=Women and the Left |url=https://www.thefridaytimes.com/women-and-the-left/ |work=The Friday Times |date=21 March 2014}}</ref>
عوامی ورکز پارٹی اور ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ جیسی تنظیموں کی مدد سے وہ پاکستان کی نظر انداز ہونے والے محروم لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہیں۔ اس میں خواتین، طلبہ، محنت کش اور مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی عوام شامل ہیں۔ ان کی سیاسی جدوجہد میں طبقاتی جدو جہد، فیمینسٹ جدوجہد اور قومی سوال کی جدوجہد شامل ہیں۔