حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 20:
[[طب]] و [[حکمت]] کی وہ شاخ جس میں گردوں کی [[تشریح]]، [[فعلیات]]، [[امراضیات]] اور معالجے کا مطالعہ کیا جائے، اسے [[علم کلیہ]] (nephrology) کہتے ہیں۔
== ایک جائزہ ==
انسان میں گردے ریڑھ کی ہڈی کے دونوں اطراف، پیٹ کے پچھلے حصے یعنی کہ کمر کی دیوار کی جانب پائے جاتے ہیں۔ دائیاں گردہ [[جگر]] کے نیچے اور بائیاں گردہ [[طحال]] (spleen) کے نیچے پایا جاتا ہے۔ ہر گردے کے بالائی سرے پر ایک چھوٹا جسم پایا جاتا ہے جس کو [[کظر]] (adrenal) کہتے ہیں یہ دراصل ایک [[غدہ|غدود]] ہوتا ہے جس سے ہارمونز کا اخراج عمل میں آتا ہے۔ گردوں کے مقام کے بارے میں ایک اور اہم بات یہ ہے کہ دائیاں گردہ بائیں کی نسبت کچھ نیچا ہوتا ہے (یہ بات شکل میں واضع مشاہدہ کی جاسکتی ہے){{ر}} <ref>[http://www.bartleby.com/107/ برٹلیبی کے موقع پر علم التشریح کی مشہور ترین کتاب، گرے اناٹومی (قدیم نسخہ)]</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.graysanatomyonline.com/ |title=گرے کی اناٹومی کا نسخہ جدید (حالیہ)] |access-date=2007-01-02 |archive-date=2007-09-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070927174258/http://www.graysanatomyonline.com/ |url-status=dead }}</ref>{{ڑ}} ۔
 
گردے [[پس صفاق]] (retroperitoneal) اعضاء ہوتے ہیں یعنی یہ [[جوف بطن|پیٹ کے خانے]] کی جھلی، جسے [[صفاق|peritoneum]] کہتے ہیں کے پیچے پائے جاتے ہیں۔ ریڑھ کی ہڈی کے مہروں پر انکا جائے مقام [[صدر (ضدابہام)|سینے کے]] بارھویں فقرے سے [[قطنی|نچلی کمر کے]] تیسرے فقرے تک ہوتا ہے، یعنی T12 تا L3۔ گردوں کے اس مقام کا فائدہ یہ ہے کہ اس جگہ کے باعث انکا بالائی حصہ [[پسلیوں]] کے ذریعہ حفاظت میں آجاتا ہے جہاں کظر موجود ہوتا ہے۔
 
مزید یہ کہ ہر گردہ چربی سے بنی ہوئی دو عدد تہوں میں لپٹا ہوا ہوتا ہے، جنکو [[محیط کلیہ|perinephric]] اور [[مجاور کلیہ|paranephric]] کہتے ہیں، یہ دونوں تہیں گردوں کی حفاظت کے لیے گدے کی طرح کا کام کرتی ہیں۔ [[پیدائشی]] طور پر گردوں کے نہ ہونے یا غائب ہونے کو [[لاتولد]] کلوی (renal agenesis) کہتے ہیں، یہ یکجانبی بھی ہو سکتا ہے اور ذوجانبی بھی۔ گردوں کے پیدائشی طور پر غائب ہونے کے برعکس بعض اوقات پیدائشی نقص کی وجہ سے گردوں کی فطری تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے{{ر}} <ref>[{{Cite web |url=http://www.graysanatomyonline.com/ |title=اضافی گرودں کے بارے میں شائع ہونے والی ایک خبر] |access-date=2007-01-02 |archive-date=2007-09-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070927174258/http://www.graysanatomyonline.com/ |url-status=dead }}</ref> {{ڑ}}
== تشریح ==
* تشریح، علم طب میں [[تشریح|Anatomy]] کو کہتے ہیں۔