"بھارت میں ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر، جنھوں، گذرے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 590:
 
;ٹک ٹاک پر چھانے والے اسٹار مسٹر فیصو 07 کا کھاتہ معلق
ٹک ٹاک پر چھانے والے اسٹار مسٹر فیصو 07 (Mr Faisu 07) کا کھاتہ معلق ہو گیا۔ وہ 24.1 ملین پیرو کاروں کے ساتھ ایک مشہور [[ٹک ٹاک]]ر ہیں۔ یہ اکاؤنٹ اگست 2019ء میں معلق ہوا۔ اس سے قبل جو جولائی کے مہینے میں سرخیوں میں چھا گئے تھے جب انہوں نے ایک ویڈیو میں تبریز انصاری پر گفتگو کی جو جھارکھنڈ میں ہجومی قتل کی وجہ سے مارے گئے تھے۔ ان کے یہ الفاظ تھے کہ "اگر ان کا خاندان ان لوگوں کا قتل کر دے تو مسلمانوں کو دہشت گرد مت کہنا"۔ اس ویڈیو کو بعد میں حذف بھی کر دیا گیا تھا، مگر تب تک یہ کافی ویرل ہو چکا تھا۔ اس جملے کی نفرت انگیزی کے موضوع [[ممبئی]] پولیس کے سینئر انسپکٹر کو [[شیو سینا]] کی جانب سے ایک شکایتی خط لکھا گیا کہ یہ ویڈیو تفریق پیدا کرنے والی، اشتعال انگیز اور تشدد پر اکسانے والی ہے۔ شکایت میں ٹک ٹاک اور انسٹاگرام دونوں کا حوالہ دیا گیا تھا اور فیصل شیخ، حسنین خان، فیض بلوچ، عدنان شیخ اور شادان فاروقی کے خلاف شکایت کی گئی اور ان کے پیرو کاروں کی تعداد بھی فراہم کی گئی تھی۔ جہاں فیصل شیخ اس ٹیم میں 24.1 ملین پیروکاروں سے سب سے آگے بتائے گئے، وہیں شادان شیخ 7.1 ملین پیروکاروں سے اس فہرست میں اخری نمبر پر تھے۔ پولیس سے کی گئی شکایت میں زور دیا گیا کہ یہ ٹک ٹاکر کس طرح ایک نسل کو، غالبًا تبریز انصاری کی آنے والی نسل کو انتقام پر زور دیا جا رہا ہے۔ شکایت کے مد نظر ممبئی پولیس حرکت میں آئی ان ٹک ٹاکروں کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 153 اے کے تحت مقدمہ درج کر دیا۔<ref>{{Cite web|url=http://mi.rozbuzz.com/article/redetail/55b304b0a2fa11e9af42e3a9b16c5edf/0|title=ITIKTOK Star Mr Faisu 07 Account was Suspended|website=ایم آئی ڈاٹ روز بز ڈاٹ کام|access-date=2019-09-16|archive-date=2019-08-30|archive-url=https://web.archive.org/web/20190830193051/http://mi.rozbuzz.com/article/redetail/55b304b0a2fa11e9af42e3a9b16c5edf/0|url-status=dead}}</ref>
{{Cite web|url=http://mi.rozbuzz.com/article/redetail/55b304b0a2fa11e9af42e3a9b16c5edf/0|title=ITIKTOK Star Mr Faisu 07 Account was Suspended|website= ایم آئی ڈاٹ روز بز ڈاٹ کام}}</ref>
 
;تبریز کے قاتل کی موت کا جھوٹا ویڈیو واٹس ایپ پر وائرل