"جولین اسانژ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9:
| occupation = چیف ایڈیٹر ویکی لیکس
}}
جولین اسانژ(English:Julian Assange) [[وکی لیکس]] کے بانی۔ 1971 کو [[آسٹریلیا]] میں پیدا ہوئے۔ کم عمری ہی میں ہیکنگ کے جرم میں پولیس کو مطلوب رہے۔ مگر انہیں [[بین الاقوامی]] طور پر شہرت وکی لیکس کی بدولت حاصل ہوئی۔ یہ ویب سائیٹ 2006 میں منظر عام پر آئی۔ جس کا مقصد بین الاقوامی رازوں سے پردہ اٹھانا تھا۔ اور عام آدمی کی رسائی کو ان معلومات تک ممکن بنانا تھا جس کو ہمیشہ بڑی طاقتیں یا حکومتیں خفیہ رکھتی ہیں۔ اس مقصد میں پہلی کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب اپریل 2010 میں اسانش نے [[واشنگٹن]] میں [[نیشنل پریس کلب]] میں ایک ویڈیو دکھائی جس میں 2007 میں [[بغداد]] میں ایک [[امریکی]] فوجی [[ہیلی کاپٹر]] سے بارہ عراقیوں کو ہلاک کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا جن میں رائٹرز کے دو صحافی بھی شامل تھے۔ اس کے بعد ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے جولائی 2010 میں افغانستان کی جنگ پر 77 ہزار امریکی فوجی دستاویز شائع کیے گئے۔ اکتوبر 2010 میں عراق جنگ پر چار لاکھ خفیہ دستاویز جاری کیے گئے۔ نومبر 2010 میں وکی لیکس نے امریکی خفیہ نیٹ ورک کے ہزاروں خطوط لوگوں کے سامنے رکھنے کے بعد تہلکہ مچا دیا۔ خود جولین اسانش [[سویڈن]] کی حکومت کو مطلوب ہیں۔ کیونکہ ان پر دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے۔ ان کے [[انٹرپول]] کے وارنٹ بھی جاری ہو چکے ہیں۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ برطانیہ میں کسی جگہ روپوش ہے۔ نومبر 2010 میں امریکا بھی ان کے خلاف جاسوسی کے الزام تحت مقدمہ چلانے کا سوچ رہی ہے۔ 7 دسمبر 2010 کو جولین لندن میں پولیس کے طلب کرنے پر تھانے گئے جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت نے اس کی ضمانت کرنے سے انکار کر دیا۔ مبصرین نے جولین کو برطانیہ میں [[سیاسی قیدی]] گردانا ہے۔<ref>[http://www.theinquirer.net/inquirer/news/1930630/assange-locked انکوائرر،] {{wayback|url=http://www.theinquirer.net/inquirer/news/1930630/assange-locked |date=20101210112243 }} "Assange is locked up to make a point"</ref>
[http://www.theinquirer.net/inquirer/news/1930630/assange-locked انکوائرر،] "Assange is locked up to make a point"</ref>
امریکی رہنماؤں نے جولین کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔<ref>
[http://wsws.org/articles/2010/dec2010/assa-d20.shtml عالمی اشتراکی موقع، 20 دسمبر 2010ء،] "Biden brands WikiLeaks leader “terrorist” and criminal"</ref>