"مجارستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہے کہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 60:
 
== نام ==
[[انگریزی زبان]] میں اس کا نام ہنگری ہے۔ انگریزی زبان کا حرف H دراصل لاطینی سے ماخوذ ہے اور لاطینی میں اس کا نام ہنگریا (Hungaria) ہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[اوار]] سے قبل یہاں [[ہن]] آباد تھے اور تاریخی طور پر ہنگری نام H اسی سے منسوب ہے۔ ہنگری کے باقی حروف [[وسطی یونانی]] لفظ (Οὔγγροι) سے بنے ییں جو پہلے [[لاطینی]] میں اور بعد میں انگریزی میں آیا۔ یونانی کا لفظ [[بلغاری زبان|قدیم بلغاری]] لفظ (ągrinŭ) سے بنا ہے جو [[اویغور زبان|ایغور-ترک-اونغور]] لفظ اویغور سے بنا ہے جس کے معنی [[اویغور]] کا قبیلہ ہے۔ اس طرح اویغور ان تمام قبائل کو کہا جاتا ہے جو [[بلغا قبائل]] سے مل گئے اور ان لوگوں نے مجموعی طور پر اوار کے بعد ہنگری پر حکومت کی۔<ref name="Király">{{cite book | last = Király | first = Péter | authorlink = | title = A magyarok elnevezése a korai európai forrásokban ''(The Names of the Magyars in Early European Sources)'' /In: Honfoglalás és nyelvészet ("The Occupation of Our county" and Linguistics)/ | publisher = Balassi Kiadó | date = 1997 | location = Budapest | url = http://webshop.animare.hu/honfoglalas+es+nyelveszet+83813.html | doi = | id = | isbn = 978-963-506-108-2 | page = 266 | access-date = 2020-02-06 | archive-date = 2014-04-13 | archive-url = https://web.archive.org/web/20140413130130/http://webshop.animare.hu/honfoglalas+es+nyelveszet+83813.html | url-status = dead }}</ref><ref>{{cite book|title=A History of Hungary|editor=Peter F. Sugar|publisher=Indiana University Press|date=22 نومبر 1990|isbn=978-0-253-20867-5|page=9|url=https://books.google.com/books?id=SKwmGQCT0MAC&pg=PA9}}</ref>
 
مقامی زبان میں اس کا نام '''مجراورسیگ''' (Magyarország) ہے جو دو الفاظ کا مرکب ہے '''مجار''' (magyar) اور '''ملک''' (ország)۔ در حقیقت '''مجار''' ملک کے باشندوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ زیادہ درست طریقے سے یہ کچھ دیگر زبانوں میں ملک کے نام عکاسی کرتا ہے جیسے [[ترکی زبان]]، [[فارسی زبان]] اور دیگر زبانوں میں '''مجارستان''' (Magyaristan) یعنی مجاروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ '''مجار''' کا لفظ سات بڑے نیم خانہ بدوش مقامی قبیلوں '''مجاری''' میں سے ایک کے نام سے لیا گیا ہے۔ <ref>György Balázs, Károly Szelényi, [https://books.google.com/books?id=4NlnAAAAMAAJ The Magyars: the birth of a European nation]، Corvina, 1989, p. 8</ref><ref>Alan W. Ertl, [https://books.google.com/books?id=X9PGRaZt-zcC&pg=PA358 Toward an Understanding of Europe: A Political Economic Précis of Continental Integration]، Universal-Publishers, 2008, p. 358</ref><ref>Z. J. Kosztolnyik, [https://books.google.com/books?id=NPBnAAAAMAAJ Hungary under the early Árpáds: 890s to 1063]، Eastern European Monographs, 2002, p. 3</ref>