"مریخ کا کرۂ فضائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر، گذرے
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 22:
'''مریخ کا کرۂ فضائی''' گیسوں کی وہ تہ ہے جو زیادہ تر کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بنی ہے۔ مریخی سطح پر ماحولیاتی دباؤ کی اوسط 600 پاسکل ہے، زمین پر سطح سمندر کے اوسط 101.3 کلو پاسکل کے دباؤ کا لگ بھگ 0.6 فیصد۔ یہ اولمپس مونس کی چوٹی پر 30 پاسکل سے لے کر ہیلس پلانیشیا کی گہرائی میں 1,155 پاسکل تک ہوتا ہے۔ یہ دباؤ بغیر حفاظتی لباس کے انسانی جسم کے لیے آرمسٹرانگ کی حد سے کہیں کم ہے۔ مریخ کے 25ٹن کے فضائی دباؤ کو زمین کے 5,148 ٹن سے موازنہ کیا جا سکتا ہے جو 11کلومیٹر کی اونچائی پر موجود ہو جبکہ زمین پر یہ 7 کلومیٹر کی اونچائی پر موجود ہو گا۔
 
مریخی کرۂ فضائی 43.34 g/mol<ref>روبنز، اسٹورٹ جے؛ و دیگر (14 ستمبر 2006ء)۔ [http://burro.astr.cwru.edu/stu/advanced/mars.html "مریخ کے کرۂ فضائی کی عنصری بناوٹ"۔] کیس ویسٹرن ریزرو یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف ایسٹرو نامی۔ اوریجنل سے حاصل کردہ [http://web.archive.org/web/20110615120453/http://burro.astr.cwru.edu/stu/advanced/mars.html دستاویزات] بروز 15 جون 2011ء۔ اخذ کردہ 5 اپریل 2012ء۔</ref><ref>سیف، اے؛ کرک، ڈی (1977ء)۔"موسم گرما میں وسطی ارض البلد میں مریخ کے کرۂ فضائی کی ساخت"۔ جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ 82 (28): 4364–4378۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1977JGR....82.4364S 1977JGR۔۔۔82۔4364S] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/js082i028p04364 10۔1029/js082i028p04364]۔</ref> کی [[مولرکمیت]] کی اوسط میں لگ بھگ 96فیصد کاربن ڈائی آکسائڈ،1.9فیصد آرگان، 1.9فیصد نائٹروجن اور دوسری گیسوں کے ساتھ تھوڑی سی آکسیجن، کاربن مونو آکسائڈ، پانی اور میتھین پر مشتمل ہے۔<ref name="Abundance"/> 2003ء میں اس کے کرۂ فضائی کی ترکیب میں میتھین کے پائے جانے کے بعد لوگوں کی دلچسپی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔<ref>[http://www.astrobio.net/news/article1651.html بین السیاروی اسرار – مریخ پر میتھین]، ڈیوڈ ٹینی بوم، ایسٹرو بائیولوجیکل میگزین، ناسا، جولائی 20، [[2005ء]]۔ (نوٹ:چار سلسلوں میں سے حصہ اول)۔</ref><ref>موما، ایم جے؛ نوواک، آر ای؛ ڈی سینٹی، ایم اے؛ بونوف، بی پی، [http://adsabs.harvard.edu/cgi-bin/nph-bib_query?bibcode=2003DPS....35.1418M&db_key=AST&data_type=HTML&format= "مریخ پر میتھین کی تلاش کے لیے کی جانے والی ایک حساس چھان بین"](صرف خلاصہ)۔ امریکن ایسٹرو نومیکل سوسائٹی، ڈی پی ایس اجلاس نمبر #35، #14۔</ref> میتھین کی وجہ سے حیات کی موجودگی کا عندیہ ملتا ہے تاہم یہ کسی ارضی کیمیائی عمل، آتش فشانی عمل یا حر حرکی سرگرمی کے نتیجے میں بھی پیدا ہو سکتی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://astrobio.net/news/modules.php?op=modload&name=News&file=article&sid=2765&mode=thread&order=0&thold=0 |title=مریخ کی میتھین کی فہم (جون 2008ء)] |access-date=2015-11-07 |archive-date=2008-09-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080923195833/http://astrobio.net/news/modules.php?op=modload&name=News&file=article&sid=2765&mode=thread&order=0&thold=0 |url-status=dead }}</ref>
 
کرۂ فضائی میں کافی دھول موجود ہے، جس کی وجہ سے مریخی آسمان کا رنگ سطح سے ہلکا بھورا یا سرخی مائل نارنجی لگتا ہے؛ مریخی کھوجی جہاں گرد سے حاصل ہونے والی اطلاعات بتاتی ہیں کہ لگ بھگ 1.5 مائیکرو میٹر کے دھول کے زرّات فضا میں کھڑے رہتے ہیں۔<ref>لیمون و دیگر، [http://adsabs.harvard.edu/cgi-bin/nph-bib_query?bibcode=2004Sci...306.1753L&db_key=AST&data_type=HTML&format=&high=439c7b95b425777 "مریخی کھوجی جہاں گرد سے حاصل کردہ کرۂ فضائی کے تصویری نتائج: اسپرٹ اور آپرچونیٹی"]</ref>