"اڈيشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 607:
ریاست میں اوڈیا کے علاوہ ہندی، تیلگو، اردو اور بنگالی جیسے دوسری بڑی ہندوستانی زبانیں بولنے والے لوگوں کی قابلِ ذکر آبادی بھی پائی جاتی ہے۔ <ref>{{cite web |title=Language – India, States and Union Territories |url=http://www.censusindia.gov.in/2011Census/C-16_25062018_NEW.pdf |work=Census of India 2011 |publisher=Office of the Registrar General |pages=13–14 |access-date=7 جنوری 2019 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181114073412/http://www.censusindia.gov.in/2011Census/C-16_25062018_NEW.pdf |archive-date=14 نومبر 2018 |url-status=live}}</ref>
 
مختلف آدیباشی برادری جو زیادہ تر مغربی اوڈیشا میں رہتی ہیں، ان کی اپنی زبانیں "آسٹروسیاٹک" اور دراوڑی زبان" سے وابستہ ہیں۔ ان میں سے کچھ بڑی ادیبی زبانیں: "سنتالی"، "کیو" اور "ہو" ہیں۔ بیرونی لوگوں سے بڑھتے ہوئے رابطے، ہجرت اور سماجی و اقتصادی وجوہات کی وجہ سے ان میں سے بہت سی دیسی زبانیں آہستہ آہستہ معدوم ہوتی جارہی ہیں یا ناپید ہوجانے کے راستے پر ہیں۔ <ref>{{Cite web|url=http://lawodisha.gov.in/pages/viewYearActOrdinances/1954|title=:: Law Department (Government of Odisha) ::|website=lawodisha.gov.in|access-date=19 اکتوبر 2019|archive-date=2021-03-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20210302165024/http://lawodisha.gov.in/pages/viewYearActOrdinances/1954|url-status=dead}}</ref>
 
"اوڈیشا ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ"؛ 1957ء میں اوڈیہ زبان و ادب کی فعال طور پر ترقی کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ اوڈیشا حکومت نے اوڈیا زبان اور ادب کے فروغ کے لیے 2018ء میں ایک پورٹل "https://ova.gov.in/en%22 شروع کیا تھا۔