"ماؤ زے تنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3:
'''ماؤ زے تنگ''' (چینی: 毛澤東/毛泽东/Máo Zédōng) (پیدائش: [[26 دسمبر]] [[1893ء]] – وفات: [[9 ستمبر]] [[1976ء]]) ایک چینی مارکسی عسکری و سیاسی رہنما تھے، جنھوں نے [[چینی خانہ جنگی]] میں [[چینی کمیونسٹ جماعت]] کی قیادت کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور [[1 اکتوبر|یکم اکتوبر]] [[1949ء]] کو [[بیجنگ]] میں [[چین|عوامی جمہوریہ چین]] کی بنیاد رکھی۔ آپ [[1945ء]] سے [[1976ء]] تک چین کی کمیونسٹ جماعت کے چیئرمین رہے جبکہ [[1954ء]] سے [[1959ء]] تک [[عوامی جمہوریہ چین]] کی صدارت سنبھالی۔
 
ماؤ جدید تاریخ کی موثر ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں <ref>[http://www.oxfordreference.com/pages/samplep02 Mao Zedong] The Oxford Companion to Politics of the World</ref>اور [[ٹائم|ٹائم میگزین]] نے آپ کو 20 ویں صدی کی [[ٹائم 100: صدی کی اہم ترین شخصیات|100 موثر ترین شخصیات]] میں شمار کیا تھا۔<ref>[http://www.time.com/time/time100/leaders/profile/mao.html Time 100: Mao Zedong] {{wayback|url=http://www.time.com/time/time100/leaders/profile/mao.html |date=20090827015156 }} By Jonathan D. Spence, 13 April 1998.</ref>
 
== حوالہ جات ==