"نواب آف پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
نواب آف پٹودی سے مراد شمالی [[بھارت]] کی سابقہ نوابی ریاست پٹودی کے حکمران ہیں۔ ریاست پٹودی کے فرمانروا کو نواب آف پٹودی کہا جاتا تھا۔ریاست پٹودی کی بنیاد [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے 1804ء میں رکھی تھی۔ [[لودھی]] قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک [[مسلمان]] [[افغان]] [[پشتون|پٹھان]] فیض طالب خان کو [[مرہٹہ سلطنت]] کے خلاف دوسری اینگلو مراٹھہ جنگ میں انگریزوں کی مدد کرنے کے صلے میں اس ریاست کا پہلا نواب مقرر کیا گیا تھا۔<ref name=hindu>[{{Cite web |url=http://www.hindu.com/mag/2003/08/03/stories/2003080300740800.htm |title=The Hindu, Sunday, 3 Aug 2003 - ''Royal vignettes: Pataudi: The Afghan connection''] |access-date=2020-06-28 |archive-date=2013-03-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130316043409/http://www.hindu.com/mag/2003/08/03/stories/2003080300740800.htm |url-status=dead }}</ref> لودھی قبیلے کے مطابق ان کے آباواجداد سولہویں صدی عیسوی میں [[لودھی سلطنت|لودھی عہد]]کے دوران [[افغانستان]] سے ہجرت کر کے ہندوستان میں آباد ہو گئے تھے۔
 
آٹھویں نواب آف پٹودی افتخار علی خان پٹودی برطانیہ اور بھارت دونوں کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہے جبکہ ان کا بیٹا منصور علی خان پٹودی بھارتی کرکٹ ٹیم کا کپتان رہا۔ [[سیف علی خان]] پٹودی کے موجودہ نواب ہیں۔