"ارباز خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16:
| children = 1
}}
ارباز خان ( 4 اگست پیدائش 1967ء) ایک بھارتی اداکار، فلم ساز اور ڈائریکٹر ہے جو ہندی سینما میں اپنے کام کی وجہ سے جانا جاتا ہے<ref>[http://www.koimoi.com/actor/arbaaz-khan/ Arbaaz Khan – Arbaaz Khan Biography]</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.glamsham.com/celebrity/arbaaz-khan |title=Arbaaz Khan Filmography, Wallpapers, Pictures, Photo Gallery, News, Videos, Events & Parties] |access-date=2018-05-30 |archive-date=2014-03-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140318143016/http://www.glamsham.com/celebrity/arbaaz-khan |url-status=dead }}</ref>۔ 1996ء میں اس نے اپنے کیرئیر کی شروعات کی۔ فلموں میں مرکزی کردار اور معاون اداکار کے طور پر کام کیا۔ اس نے [[بالی وڈ]] کی فلم پروڈکشن میں شرکت کی جو ارباز خان پروڈکشنز کے ساتھ شروع ہوئی اور فلم دبنگ 2010ء میں اس نے اپنے حقیقی بھائی سلمان خان کے ساتھ اس کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کیا۔ یہ فلم بالی وڈ کی سب سے مشہور فلموں میں سے ایک بن گئی۔ اس فلم کو بہترین مقبول فلم نیشنل فلم ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔اس فلم میں بےشمار تفریحی سامان بھی تھا<ref>[http://sify.com/movies/bollywood/fullstory.php?id=14796059 Arbaaz`s new role as a Producer]&nbsp;– Sify.com</ref>۔ اس نے ریئلٹی شو کی میزبانی بھی کی جو سونی ٹی وی سے نشر ہوتا تھا۔ خان اپنے گھرانے کا دوسرا بیٹا ہے جو بالی وڈ کے ساتھ مضبوط جڑیں رکھتا ہے۔ اس کا والد سلیم خان ایک کامیاب اسکرین مصنف ہے اور اس کی ماں سوشیلا چارک اور اس کی سوتیلی ماں ہیلن اداکارہ اور بالی وڈ رقاصہ ہے۔
وہ بالی وڈ کے معرف اداکار سلمان خان کا بھائی ہے جس کے ساتھ اس نے سسیندیااسکول گوالیار میں تعلیم حاصل کی۔ اور اداکار و پروڈیوسر [[سہیل خان]] بھی اس کا چھوٹا بھائی ہے۔ اس کی ایک بہن الویرا خان اگنی ہوتری ہے اور ایک بہن جسے گود لیا گیا ارپیتا خان ہے۔ اس کا بہنوئی اداکار اتل اگنی ہوتری ہے۔ خان نے 1998ء میں اداکارہ اور ماڈل ملائکہ ارورہ سے شادی کی۔ اس کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام ا رہان خان ہے جو 2002ء میں پیدا ہوا۔ جوڑے نے اپنی علیحدگی کا اعلان 28 مارچ 2016ء کو کیا تھا مگر سرکاری طور پر ان کی 11 مئی 2017ء میں طلاق ہوئی۔ خان نے 1996ء میں اپنی پہلی فلم دراڑ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا جس میں اس نے ایک نفسیاتی بیمار ولن کا کردار ادا کیا جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا تھا۔ اس کی اس کارکردگی کی وجہ سے اسے بہترین ولن کا ایوارڈ ملا۔ اگرچہ اس کی سولو فلمیں زیادہ کامیاب نہیں ہوئیں لیکن اس نے متعدد سپر ہٹ فلمیں بھی کی جن میں وہ معاون اداکار کا کردار ادا کر رہا تھا جن میں "پیار کیا تو ڈرنا کیا " 1998ء اور "گروو ،فخر اور اعزاز " 2004ء شامل ہیں جس میں اس نے اپنے بھائی سلمان خان کے ساتھ کام کیا۔