"امیتابھ بچن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 58:
1984ء میں فلم لائن کو خیرآباد کرنے کے بعد امیتابھ نے سیاست میں قدم رکھا اور اپنے خاندانی دوست [[راجیو گاندھی]] کی حمایت میں الہ باد کی لوک سبھا سے سابق وزیر اعلٰی اترپردیش [[ایچ۔ این۔ بہوگونا]] کے مقابل کھڑے ہوئے اور عام انتخابات کی تاریخ کے سب سے بڑے فرق (68۔ 2 فیصد ووٹ)<ref name=انتخابات>{{cite web |url=http://www.hindustantimes.com/news/specials/amitabh/politics.htm |title=امیتابھ بچن : سیاست میں کامیابی |publisher=HindustanTimes.com |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230314/https://www.hindustantimes.com/news/specials/amitabh/politics.htm%20 |archivedate=2018-12-24 |access-date=2009-01-25 |url-status=live }}</ref> سے جیت حاصل کی۔ ان کا سیاسی سفر بہت کم عزصہ پر محیط تھا اور تین سال کے بعد ہی انہوں نے سیاست کو بھی خیر آباد کر دیا۔ اس کے فورأ بعد امیتابھ اور ان کے بھائی پر ایک اخبار نے بوفور گھوٹالہ سے وابستگی کا الزام لگایا جسے وہ عدالت میں لے گئے جہاں وہ بیقصور ثابت ہوئے۔<ref>{{cite web |url=http://www.sathnam.com/Features/17/interview-with-amitabh-bachchan |title=امیتابھ بچن سے گفتگو |publisher=sathnam.com |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230326/http://www.sathnam.com/Features/17/interview-with-amitabh-bachchan |archivedate=2018-12-24 |access-date=2009-01-25 |url-status=dead }}</ref>
 
ABCL پر آئے مالیاتی بحران کے دوران مدد کرنے پر بچن نے اپنے پرانے دوست [[امر سنگھ]] کی حمایت میں سماج وادی جماعت کی رکنیت حاصل کری۔ جیا بچن نے بھی سماج وادی جماعت میں شمولیت اختیار کی اور راج سبھا کی رکن بنیں۔<ref>[http://www.hindu.com/2007/02/18/stories/2007021804271000.htm "بچن کی انتخابات میں غیر دلچسپی"] {{wayback|url=http://www.hindu.com/2007/02/18/stories/2007021804271000.htm |date=20070930235326 }} hindu.com.</ref> بچن نے سماج وادی جماعت کی اشتہاری اور سیاسی سرگرمیوں میں حمایت جاری رکھی جن کی وجہ سے حالیہ دور میں ایک بار پھر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جو بھارتی عدالت میں انہیں قانونی کاغذات میں خود کو کسان ظاہر کرنے کے واقع کے بعد شروع ہوئی۔<ref>{{cite web |url=http://www.webcitation.org/5bPT62ngo |title=بچن اپنے دعویٰ سے مشکل میں پڑ گئے |publisher=AFP |date=اکتوبر 4, 2007 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230306/http://www.webcitation.org/5bPT62ngo%20 |archivedate=2018-12-24 |access-date=2009-01-25 |url-status=live }}</ref>
 
اپنی کامیابی کی بلندیوں پر ان پر بھارتی پریس کے جریدوں نے ان پر 15 سال کی پابندی عائد کردی، اس پابندی کو عائد کرنے کی فہرست میں [[اسٹار ڈسٹ]] اور دیگر فلمی جرائد شامل تھے۔ بچن کے مطابق اپنے دفاع میں پریس کا 1989ء تک اپنی فلموں کے سیٹ پر داخلہ بندرکھا۔<ref>[http://www.bollywoodhungama.com/features/2007/01/27/2173/index.html "بچن پر 15 سالہ پابندی"] IndiaFM News Bureau. جنوری 27, 2007.</ref> ان کے مطابق یہ قدم انہوں نے پریس کو ان کے خلاف غلط خبریں شائع کرنے سے باز رکھنے کے لیے اٹھایا تھا۔