"بازار حسن (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 18:
'''بازارِ حسن''' ({{lang-hi|सेवासदन}}) [[اردو زبان]] میں لکھا گیا [[پریم چند]] کا ناول ہے۔
 
یہ ناول اصل میں اردو زبان میں '''بازار حسن''' کے نام سے لکھا گیا، لیکن [[کولکاتہ]] سے پہلی بار یہ ہندی زبان میں '''سیوا سدن''' کے نام سے 1919ء میں شائع ہوا۔ <ref>{{cite news | title = The power of Premchand (Literary Review of The Oxford India Premchand) | author = Harish Trivedi | newspaper = دی ہندو | date = 2 مئی 2004 | url = http://www.hindu.com/lr/2004/05/02/stories/2004050200280400.htm | access-date = 2016-03-20 | archive-date = 2004-06-02 | archive-url = https://web.archive.org/web/20040602122256/http://www.hindu.com/lr/2004/05/02/stories/2004050200280400.htm | url-status = dead }}</ref> ،پریم چند نے نظر ثانی کے بعد دوبارہ اردو مسودہ تیار کر کے اسے دارالاشاعت پنجاب لاہور سے دو جلدوں میں 1921ء میں شائع کیا۔<ref>5۔ نگم،دیانرائن (مترجم)،'منشی پریم چند کی کہانی ان کی زبانی'،ص375</ref>
 
''بازار حسن'' پریم چند کا پہلا بڑا ناول تھا۔ اس سے پہلے، اس نے 4 ناول لکھے تھے، جو 100 صفحات پر محیط تھے۔