"بچوں کے لیے ویڈیوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
 
== تنقید ==
کئی مثبت پہلوؤں کے باوجود بچوں کے لیے ویڈیوز بنانے پر تنقید بھی کی گئی ہے۔ [[یونیورسٹی آف واشنگٹن]] کے فریڈرک زیمرمین اور ڈاکٹر دیمیتری کرسٹاکیس نے [[2007ء]] میں ایک مطالعے کی اشاعت کی اور کہا کہ ویڈیوز کی مثبت اثر انگیزی پر سوال کیا جا سکتا ہے۔ ان کا دعوٰی ہے کہ ویڈیوز ابھی ابھی اپنے پاؤں پر چلنے والوں بچوں کی سیکھنے کی صلاحیتوں کو در حقیقت کم کرتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.time.com/time/health/article/0,8599,1650352,00.html?cnn=yes |title=Time.com "Baby Einsteins: Not So Smart After All"] |access-date=2018-05-15 |archive-date=2013-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130517235451/http://www.time.com/time/health/article/0,8599,1650352,00.html?cnn=yes |url-status=dead }}</ref> ان لوگوں نے مزید کہا کہ بچے ویڈیوز کی جانت متوجہ مناظر کی تیز رفتار تبدیلی کی وجہ سے مرکوز ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ [[مرکوزیت کی عکاسی]] کے شکار ہوتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==