"تاج الدین ناگپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 7:
اپنی جوانی میں تاج الدین کو ایک مرتبہ اپنا لباس اتار کر مکمل طور پر برہنہ ہو کے ایک [[برطانیہ|برطانوی]] [[چوگان|پولو]] کے [[کھیل]] کے قریب چلتے پھرتے پایا گیا جسے دیکھ وہاں موجود خواتین مبہوت رہ گئیں اور تاج الدین کو ناگپور کے ایک [[تیمارستان مجانین|تیمارستان مجانین (insane asylum)]] میں داخل کر دیا گیا۔<ref>[http://www.shreeswami.org/hazrat-tajuddin-baba-of-nagpur.htm ShreeSwami.org]</ref><ref>[http://wikimapia.org/348438/Mausoleum-of-Hazrat-Baba-Tajuddin-Aulia-Rahmat-ullah-Alaih Mausoleum of Hazrat Baba Tajuddin Aulia]</ref> تیمارستان میں داخل دیگر مجانین (جمع برائے مجنون) و [[دماغ]]ی مریضوں (جن میں سے کچھ میں دنیاوی [[شعور]] باقی بھی ہوگا) نے تاج الدین کو گـرو و پیر یا پہنچا ہوا مشہور کر دیا اور یہ گونج تیمارستان کے باہر بھی پہنچی تو لوگ (جن میں اکثر اپنے اپنے مریضوں کے متعلقین ہی ہونا امکان غالب ہے) دیدار و درشن کے لیے آنے لگے۔ سزا معاف ہونے کے بعد تیمارستان کے نگہبان نے تاج الدین کے نام سے مشہوری حاصل کرنے کی خاطر اپنے یہاں رہنے کو کہا، تاج الدین نے زیادہ عرصہ اس کے پاس رہنے کی بجائے خود الگ اپنا [[آشرام]] (سنسکرت برائے [[خانقاہ]]) قائم کرنے کو ترجیح دی۔
تاج الدین بابا نامی موضوع مضمون شخص کا اندراج ان افراد میں کیا جاتا ہے جنھوں نے [[اسلام]] میں پیدا ہونے والے ایک غیر اسلامی مکتب فکر ([[تصوف]]) کو غلط استعمال کرتے ہوئے اسلام کو دوسرے مذاہب (یہاں [[ہندو مت]]) میں مدغم کرنے کی کوششیں کیں۔<ref>Unravelling the enigma Shirdi Sai Baba in the light of sufism by: Marianne Warren</ref> تاج الدین بابا کو ہندو [[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]] (God) کی حیثیت سے پہچاننے والے افکار بھی پائے جاتے ہیں، اس خدا یا دیوتا کا نام [[دتاترےیا|دتاترےیا (dattatreya)]] بیان کیا جاتا ہے۔<ref>Shah Datta - A Hindu god in Muslim grab [http://www.iias.nl/nl/37/IIAS_NL37_20.pdf پیڈی ایف فائل] {{wayback|url=http://www.iias.nl/nl/37/IIAS_NL37_20.pdf |date=20101227032700 }}</ref>
== حوالہ جات ==
|