"ضد ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
[[تصویر:Zidemada.PNG|frame|none|بائیں|ذرہ اور ضد ذرہ کی وضاحت : جب ایک ذرہ اور ضد ذرہ مقابل آجائیں تو فـــنــا ہو جاتے ہیں اور توانائی کے اخراج کے ساتھ ہی نۓ ذرات بھی وجود میں آتے ہیں۔ ([[زبر کوارک|زبر]]، [[زبر کوارک|ضد زبر]]، [[بالا کوارک|بالا]]، [[بالا کوارک|ضد بالا]] اور [[غرایہ]] کی وضاحت کے لیے ان کے مخصوص صفحات اور [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] کا صفحہ دیکھیے) [http://particleadventure.org/particleadventure/index.html {{wayback|url=http://particleadventure.org/particleadventure/index.html |date=20060928022836 }}]]]
(انگریزی: antiparticle) [[طبیعیات]] میں ہر {{ٹ}} [[ذرہ|ذرے]] {{ن}} کے لیے ایک {{ٹ}} ضد ذرہ {{ن}} ہوتا ہے جو [[کیمیئت]] یا ماس میں اسی کے برابر ہوتا ہے اور [[برقی بار|بار]] یا چارج میں اس کے مخالف۔ کچھ ذرات مثلا [[منورہ]] یا photon، مکمل طور پر اپنے ضد ذرہ جیسے ہی ہوتے ہیں اور لازمی ہے کہ ان پر کوئی [[برقی بار]] نہیں ہونا چاہیے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر برقی طور پر بے بار ذرہ اسی طرح کا ہو جیسے کے منورہ۔<br/>
اگر کوئی {{ٹ}} [[ذرہ]] {{ن}} اور اس کا {{ٹ}} '''ضد ذرہ''' {{ن}} ایک دوسرے کے مقابل آجائیں یا مل جائیں تو {{ٹ}} [[فنا]] {{ن}} (annihilate) ہوجاتے ہیں اور وہ دونوں، کسی اور ذرہ میں تبدیل ہوجائیں گے جس کے ساتھ تبدیلی کی مقدار میں، [[البرٹ آئنسٹائن|آئن سٹائن]] کی [[مساوات]]، {{ر}} '' E = mc<sup>2</sup> '' {{ڑ}} کے مطابق [[توانائی]] کا اخراج ہوگا۔