حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 38:
 
پیرس دریائے سین کے کنارے واقع ہے۔ شہر میں دریا کے دو جزیرے بھی شامل ہیں جو اس کے قدیم ترین حصوں میں سے ہیں۔ مجموعی طور پر شہر ہموار سطح پر واقع ہے اور [[سطح سمندر]] سے اس کی بلندی 35 میٹر ہے۔ شہر میں شامل کچھ چھوٹی پہاڑیوں اور ٹیلوں میں بلند ترین مونٹمارترے ہے جس کی بلندی 130 میٹر ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.paris-walking-tours.com/montmartre.html|title=Montmartre|publisher=Paris-walking-tours.com|date=|accessdate=2009-01-06|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106231034/https://www.paris-walking-tours.com/montmartre.html|archivedate=2019-01-06|url-status=live}}</ref>
1860 میں شہر کی آخری بڑی توسیع ہوئی تھی جس کے بعد شہر کا کل رقبہ 78 [[مربع کلومیٹر]] ہو گیا تھا۔ 1920 میں ایک اور چھوٹی توسیع کے ساتھ شہر کا رقبہ بڑھ کر 86.92 مربع کلومیٹر ہو گیا جسے 1929 میں کچھ جنگلات اور پارکوں کی شہر میں شمولیت کے ساتھ 105 مربع کلومیٹر کی موجودہ سطح پر لایا گیا۔<ref>{{cite web|author=Mairie de Paris|url=http://www.paris.fr/portail/english/Portal.lut?page_id=8125&document_type_id=5&document_id=29918&portlet_id=18748|title=Note: 100 ha.=1 km2|publisher=Paris.fr|date=2007-11-15|accessdate=2009-05-05|archive-date=2009-03-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20090306220509/http://www.paris.fr/portail/english/Portal.lut?page_id=8125&document_type_id=5&document_id=29918&portlet_id=18748|url-status=dead}}</ref>.
 
=== موسم ===