"امیتابھ بچن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 41:
[[فائل:Amitabh1970.jpg|بائیں|تصغیر|امیتابھ 1970ء میں]]
1975ء میں انہوں نے مختلف موضوعات کی فلموں میں کام کیا جن میں مزاحیہ فلم ''چپکے چپکے ''، جرم کی داستان ''فرار'' اور رومانوی داستان ''ملی'' شامل ہیں۔ اسی سال ان کی دو اور فلمیں پردے پر لگیں جنہیں ہندی سنیما کی تاریخ میں اہم مقام حاصل ہوا۔ ان میں پہلی [[یش چوپڑا]] کی ''دیوار'' جس میں بچن نے ششی کپور، [[نیروپا رائے]] اور [[نیتو سنگھ]] کے مخالف کام کیا، اس فلم میں اپنے کام کے لیے وہ فلم فیئر برائے بہتریں معاون اداکار کے لیے نامزد ہوئے۔ دیوار 1975ء کے سال میں باکس آفس کی بہترین فلموں میں شمار ہوئی اور اس کو چوتھا درجہ ملا۔<ref>{{cite web |url=http://www.boxofficeindia.com/showProd.php?itemCat=181&catName=MTk3NQ== |title=باکس آفس 1975|work=BoxOffice India.com|archiveurl=http://archive.is/TjXa|archivedate=2012-07-20}}</ref> ''انڈیا ٹائمز موویز'' نے دیوار کا شمار ''بالی وڈ کی پچیس دیکھنے لائق فلموں '' میں کیا۔ اس کے بعد 15 اگست 1975ء میں ''شعلے '' ریلیز ہوئی، جو اس وقت بھارت کی تاریخ میں سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی فلم بنی۔ اس فلم کی کل کمائی 2,364,500,000 Rs برابر $60 ملین (افراطِ زر کے بعد) کے لگ بھگ تھی۔<ref name=boxoffice>{{cite web |title=شعلے |url=http://www.ibosnetwork.com/asp/filmbodetails.asp?id=Sholay |publisher=International Business Overview Standard |access-date=2009-01-25 |archive-date=2012-06-30 |archive-url=https://archive.today/20120630155123/http://www.ibosnetwork.com/asp/filmbodetails.asp?id=Sholay |url-status=dead }}</ref> بچن نے اس فلم میں جے دیو کا کردار ادا کیا اور ان کے مخالف بھارتی فلم صنعت کے بڑے اداکاروں نے کام کیا۔ ان میں اداکار [[دھرمیندر]]، [[ہیما مالینی]]، [[سنجیو کمار]]، [[جیا بچن|جیا بہادری]] اور [[امجد خان]] شامل تھے۔ 1999ء میں بی۔ بی۔ سی۔ انڈیا نے فلم شعلے کو ''صدی کی بہترین فلم'' قرار دی۔<ref name="mustsee">{{cite web|title=بالی وڈ کی پچیس دیکھنے لائق فلم|date=اکتوبر 3, 2005|url=http://movies.indiatimes.com/Special_Features/25_Must_See_Bollywood_Movies/articleshow/msid-1250837,curpg-10.cms|publisher=انڈیا ٹائمز موویز|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230303/http://movies.indiatimes.com/Special_Features/25_Must_See_Bollywood_Movies/articleshow/msid-1250837,curpg-10.cms%20|archivedate=2018-12-24|access-date=2009-01-25|url-status=dead}}</ref> فلم دیوار کیطرح ''انڈیا ٹائمز موویز'' نے شعلے کو ''بالی وڈ کی دیکھنے لائق پچیس فلموں '' کی فہرست میں شامل کیا۔ اسی سال پچاسویں سالانہ فلم فیئر ایوارڈز میں ججوں نے اسے ''فلم فیئر نصف صدی کی بہترین فلم'' کے خاص اعزاز سے نوازا۔
شعلے کی کامیابی کے بعد بچن بالی وڈ کی بلندیوں کو چھونے لگے اور 1976ء سے 1984ء کے درمیان میں انہیں کئی فلم فیئر ایوارڈ اور نامزدگیاں ملیں، گو کہ فلم شعلے میں ان کا کردار ماردھاڑ سے بھرا ہوا تھا مگر انہیں نے ہر قسم کے کردار میں خود کو انتہائی خوبی سے نبھا کر اپنا لوہا منوایا، جیسے فلم ''[[کبھی کبھی]]'' (1976ء) میں ان کا رومانوی اور فلم ''[[امر اکبر اینتھونی]]'' (1977ء) اور ''[[چپکے چپکے]]'' (1975ء) میں ان کا مزاحیہ کردار ان کی اداکارانہ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 1976ء میں ایک بار پھر ہدایتکار یش چوپڑا کی فلم کبھی کبھی میں نظر آئے، یہ ایک رومانوی داستان ہے جس میں امیتابھ ایک نوجوان شاعر کا کردار کرتے ہوئے ایک خوبصورت دوشیزہ پوجا کے عشق میں گرفتار ہو جاتے ہیں، پوجا کا کردار [[راکھی گلزار]] نے ادا کیا۔ اس فلم کے دل پگھلا دینے والے مکالموں اور جذبات کو چھوتے موضوع نے امیتابھ کو ایک نئے روپ میں عوام کے روبرو پیش کیا۔ اس فلم کے لیے ایک بار پھر بچن کو فلم فیئر میں بہتریں اداکار کی ایک اور نامزدگی دلائی۔ 1977ء میں ''امر اکبر اینتھونی'' کے لیے انہیں فلم فیئر برائے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا، فلم میں امیتابھ [[ونود کھنا]] اور [[رشی کبور]] کے مقابل اینتھونی گونسالوز کا کردار کرتے نطر آئے۔ 1978ء کا سال بغیر کسی شک کے ان کے سامنے اعزازات کا ڈھیر لگ گیا، اس سال ان کی چاروں فلمیں سب سے زیادہ کاروبار کرنے کی فہرست میں سب سے اوپر رہیں۔<ref>{{cite web
[[فائل:AmitabhRekhaSilsila.jpg|تصغیر|دائیں|امیتابھ اور ریکھا سلسلہ میں]]
|