"بریٹن وڈز کا معاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 38:
15 اگست 1971 کو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اپنے بریٹن ووڈز کے وعدے سے یک طرفہ مکر گیا جسے [[Nixon shock|نکسن دھچکا]] کہتے ہیں۔ امریکی صدر نکسن نے اعلان کیا کہ اب امریکا ڈالر کے بدلے [[سونا]] نہیں دے گا۔<ref>{{cite news |title=the-nixon-shock |author= |url=http://www.businessweek.com/magazine/the-nixon-shock-08042011.html |newspaper=بزنس ویک میگزین |date= |accessdate= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225040800/https://www.bloomberg.com/tosv2.html?vid=&uuid=aaca3db0-07fa-11e9-b663-b9031b6fc5b7&url=L2J3L21hZ2F6aW5lL3RoZS1uaXhvbi1zaG9jay0wODA0MjAxMS5odG1sJTIw |archivedate=2018-12-25 |url-status=live}}</ref>
اس وقت تک امریکا کاغذی ڈالر چھاپ چھاپ کر اس کے بدلے عربوں سے اتنا [[تیل]] خرید چکا تھا کہ [[عرب]] اگر [[ڈالر]] کے بدلے سونے کا مطالبہ کر دیتے تو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اپنا پورا [[سونا]] دے کر بھی یہ قرض نہ چکا سکتا تھا۔ 1971 کے اس امریکی اعلان سے عربوں کے اربوں ڈالر کاغذی ردّی میں تبدیل ہو گئے۔ قانون قدرت یہ ہے کہ ایک کا نقصان کسی دوسرے کا فائدہ ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں ہونے والے اس نقصان کا سارہ فائدہ امریکا کو ہوا۔ <br/>
بریٹن ووڈز کے معاہدے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر نکسن نے اگرچہ اپنی تقریر میں کہا تھا کہ یہ ایک عارضی اقدام ہے اور یہ کہ آپکے ڈالروں کی قوت خرید کل بھی اُتنی ہی ہو گی جتنی آج ہے لیکن وقت نے ثابت کر دیا کہ یہ صرف ایک اور سفید جھوٹ تھا۔ <!-- But if you are among the overwhelming majority of Americans who buy American-made products in America, your dollar will be worth just as much tomorrow as it is today. --><ref>
ڈالر سے سونے کا تعلق ٹوٹنے کے بعد 1972ء میں جب ایران اور [[سعودی عرب]] نے اپنے ڈالروں سے امریکی کمپنیاں خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا تو امریکی حکام نے <s>دھمکی دی </s> متنبہ کیا کہ امریکا اسے اقدام جنگ سمجھے گا۔ <!-- When Saudi Arabia and Iran proposed to use their oil dollars to begin buying out American companies after 1972, U.S. officials let it be known that this would be viewed as an act of war. --> <ref name="Super Imperialism">{{cite web |url= http://www.soilandhealth.org/03sov/0303critic/030317hudson/superimperialism.pdf |author= Michael Hudson |date= 2003 |title= Super Imperialism |website= |publisher= |accessdate= |archive-date= 2013-05-14 |archive-url= https://web.archive.org/web/20130514131702/http://www.soilandhealth.org/03sov/0303critic/030317hudson/superimperialism.pdf |url-status= dead}}</ref>
حالانکہ پہلی جنگ عظیم کے بعد خود امریکا نے بڑے پیمانے پر جرمن کمپنیاں خریدی تھیں۔
|