"دریائے پیریار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 3 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
پیریار (جس کا مطلب بڑا دریا) کیرالہ کا سب سے طویل دریا ہے۔ <ref>{{cite web|url=http://shodhganga.inflibnet.ac.in/bitstream/10603/171/12/07_chapter2.pdf|title=Study area and methods|year=|publisher= |pages=7|accessdate= 31 October 2012|location=India}}</ref> <ref>{{cite web |url=http://idukki.nic.in/dam-hist.htm |title=Idukki District Hydroelectric projects |publisher= |accessdate=2007-03-12 |archive-date=2015-08-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150819084557/http://idukki.nic.in/dam-hist.htm |url-status=dead }}</ref> یہ خطے کے ان چنددرریاؤں میں سے ایک ہے جو کئی بڑے شہروں کو پینے کا پانی مہیا کرتا ہے۔ <ref>{{cite web |url=http://expert-eyes.org/deepak/idukki.html |title=Salient Features - Dam|publisher= |accessdate=2007-03-12}}</ref> پیریار کیرالہ کی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ اڈوکی ڈیم کے توسط سے کیرالہ کی بجلی کا ایک قابل ذکر تناسب پیدا کرتا ہے اور صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کے ایک اہم خطے میں بہتا ہے۔
یہ دریا اپنے پورے راستے میں آبپاشی اور گھریلو استعمال کے علاوہ ماہی گیری کے لیے بھی پانی مہیا کرتا ہےان وجوہات کی بنا پر ، اس دریا کو "کیرل کی لائف لائن" کا نام دیا گیا ہے۔ <ref>{{cite web|url=http://www.hindu.com/folio/fo0107/01070460.htm|title=Periyar: A confluence of cultures|year=2001|publisher= The Hindu |pages=|accessdate= 3 March 2014|location=India}}</ref> کیرل کی پچیس فیصد صنعتیں دریائے پیریار کے کنارے پر موجود ہیں۔ ان میں زیادہ تر کوچی بندرگاہ سے تقریبا 10 کلومیٹر (6 میل) شمال میں ایلور-ادیار خطہ (اُڈیوگامنڈل) میں 5 کلومیٹر (3 میل) کے فاصلے پر موجود ہیں۔
=== ابتدا اور راستہ ===
|