"قادر خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
== منظر نویس ==
[[راجیش کھنہ]] نے قادر خان کو بحیثیت منطر نویس منتخب کیا اور فلم روٹی کے لیے مکالمے لکھنے کی گزارش کی اور اس کے بعد انھوں نے راجیش کھنہ کے لیے کئی فلموں کے لیے مکالمے لکھے جن میں مہاچور، چیلا بابو، دھرم کانٹا، ففٹی ففٹی، نیا قدم، ماسٹرجی اور نصیحت شامل ہیں اور ان میں تمام کی تمام باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئیں۔ دیگر فلمیں جن کو انھوں نے لکھا اور یا لکھنے میں مدد کی اور ان میں جیتیندر نے اداکاری کی، ان میں ہمت والا، جانی دوست، سرفروش، جسٹس چودھری، فرض اور قانون، جیو اور جینے دو، تحفی قیدی اور حیثیت شامل تھیں۔
بطور منظر نویس انھوں نے منموہن دیسائی اور پرکاش مہرا کے ان فلموں میں کام کیا جن میں امیتابھ بچن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے اور امیتابھ بچن کے علاوہ خان ہی ایسے انسان تھے جنہوں نے منہومن کے حریف کیمپ مین بھی ساتھ ساتھ کام کیا ہو۔ دیسائی کے ساتھ انھوں نے دھرم ویر، گنگا جمنا سرسوتی، قلی، دیش پریمی، سہاگ، پرورش اور امر اکبر انتھونی ہیں اور پرکاش مہرا کے ساتھ ان کی فلمیں جوالامکھی، شرابی، لاوارث اور مقدر کا سکندر ہیں۔ <ref>{{cite web|url=http://www.gomolo.com/celeb/mithun-chakraborty-and-kader-khan-movies-list/724/6560|title=List of Mithun Chakraborty & Kader Khan movies together|work=gomolo.com|access-date=2019-01-01|archive-date=2014-02-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20140202102758/http://www.gomolo.com/celeb/mithun-chakraborty-and-kader-khan-movies-list/724/6560|url-status=dead}}</ref>
 
امیتابھ بچن کی دیگر فلمیں جن کو قادر کے قلم نے الفاظ کا جادو بخشا وہ مسٹر نٹورلال، خون پسینہ، دو اور دو پانچ، ستے پہ ستا، انقلاب، گرفتار، ہم اور اگنیپتھ ہیں۔ خان نے امیتابھ کے لیے اگنی پتھ اور نسیب کے لیے اکسرین پلے بھی لکھے۔ <ref>{{cite web|url=https://www.imdb.com/title/tt0080638/fullcredits?ref_=tt_cl_sm#cast|title=Do Aur Do Paanch (1980)|work=IMDb|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106104221/https://www.imdb.com/title/tt0080638/fullcredits?ref_=tt_cl_sm#cast|archivedate=2019-01-06|access-date=2019-01-01|url-status=live}}</ref>
 
1982ء اور 1995ء کے درمیان میں جنبی ہند کے دائرکٹروں کے مابین وہ سب سے پسندیدہ منظر نویس تھے۔ ان فلموں میں آواز سنو، انگار، جیل یاترا، ستے پہ ستا، قاتلوں کا قاتل، وقت کی آواز، گلی نمبر ون، میں کھلاڑی تو ااڑی، قانون اپنا اپنا، سلطنت، باپ نمبری بیٹا دس نمبری، ہمشکل، ساجن چلے سسرال، ہیرو ہندوستانی، آنٹی نمبر ون اور راجا جی شامل ہیں۔ انھوں راکیش روشن کی فلموں کے لیے بھی مکالمے لکھے جیسے خون بھری مانگ، کالا بازار اور خود غرض۔ <ref>{{cite web|url=http://www.gomolo.com/celeb/mithun-chakraborty-and-kader-khan-movies-list/724/6560|title=List of Mithun Chakraborty & Kader Khan movies together|work=gomolo.com|access-date=2019-01-01|archive-date=2014-02-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20140202102758/http://www.gomolo.com/celeb/mithun-chakraborty-and-kader-khan-movies-list/724/6560|url-status=dead}}</ref>
 
== وفات ==