"لی شین لونگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 3:
== پس منظر ==
لی شین لونگ 10 فروری 1952ء کو [[لی کوان یئو]] اور ان کی بیوی [[کوا گیوک چو]] کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کی پردادی چوا چم نیو ایک چینی الاصل خاتون تھی اور ان کی والدہ کے آباو اجداد بھی [[شیامین]]، [[فوجیان]]، [[چین]] سے آئے تھے۔<ref>[http://big5.xinhuanet.com/gate/big5/news.xinhuanet.com/ziliao/2002-04/16/content_360438.htm 新加坡內閣資政李光耀] {{webarchive|url=https://web.archive.org/web/20081231054017/http://big5.xinhuanet.com/gate/big5/news.xinhuanet.com/ziliao/2002-04/16/content_360438.htm |date=31 دسمبر 2008}} Xinhua.com</ref><ref>[http://www.zaobao.com/special/newspapers/2007/11/hongkong071119c.html 李光耀劝扁勿藉奥运搞台独] {{wayback|url=http://www.zaobao.com/special/newspapers/2007/11/hongkong071119c.html |date=20081230200913 }} Zaobao.com</ref> لی کوان یئو کی سوانح حیات کے مطابق چھوٹے لی پانچ سال کی عمر میں [[جوی رسم الخط]] سیکھ چکے تھے اور انہیں ہمیشہ سے سنگاپور کے امور میں دلچسپی تھی۔
== تعلیم ==
لی نے ابتدائی تعلیم ننیانگ پرائمری اسکول سے اور ثانوی تعلیم کیتھولک ہائی اسکول، سنگاپور سے حاصل کی اس کے بعد مزید تعلیم نیشنل جونیئر کالج سے حاصل کی، یہیں سے انہوں نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہو وی لونگ سے [[کلاری نٹ]] (clarinet) بجانا سیکھی۔ سنہ 1971ء میں انہیں پبلک سروس کمیشن نے صدارتی وظیفہ اور سنگاپور مسلح افواج سمندرپار وظیفہ دیا تاکہ وہ [[ٹرینیٹی کالج، کیمبرج|ٹرینیٹی کالج]]، [[جامعہ کیمبرج|کیمبرج]] سے [[ریاضی]] کی تعلیم پڑھ سکیں۔ وہ سنہ 1973ء میں [[سینئر رینگلر (جامعہ کیمبرج)|سینئر رینگلر]] تھے،<ref>{{cite book|title=From Third World to First: The Singapore Story: 1965–2000|url=https://archive.org/details/fromthirdworldto00leek|publisher=ہارپر|year=2000|first=لی|last=کوان یئو|isbn=978-0-06-019776-6|pages=750–751}}</ref><ref>{{cite news |title=Dennis Marrian, University Tutor |author=نیو ہوئی من |url=http://newspapers.nl.sg/Digitised/Article/straitstimes20040812-1.2.29.2.3.3.aspx |newspaper=[[اسٹریٹس ٹائمز]] |date=12 اگست 2004 |accessdate=2 جون 2013}}</ref> اور سنہ 1974ء میں [[ریاضی]] میں بیچلر آف آرٹس اور کیمبرج یونیورسٹی سے ہی کمپیوٹر سائنس میں ڈپلومہ کیا۔ سنہ 1980ء میں جان ایف کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ، [[ہارورڈ یونیورسٹی]] سے ماسٹر آف پبلک ایڈمنسٹریشن کی تعلیم حاصل کی۔
|