"متقدمین و متاخرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، فقہا، سے، علما
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
متقدمین کے معنی ہیں پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے۔
متاخرین کے معنی ہیں بعد میں آنے والے لوگ، اخیر زمانے کے لوگ، بعد کے اشخاص (متقدمین کے مقابل)۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php |title=اردو_لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-01-16 |archive-date=2019-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190512100204/http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php |url-status=dead }}</ref>
احناف کے نزدیک متقدمین سے مراد وہ علما و فقہا ہیں جنہیں [[امام ابو حنیفہ]] اور [[صاحبین]] کا زمانہ ملا ہواور ان سے فیض حاصل کیا ہو۔
متاخرین وہ حضرات ہیں جنہیں [[ائمہ ثلاثہ حنفیہ]] سے فیض نہ ملا ہو ۔