"ویکی اجلاس، بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 49:
== ویکی اجلاس، چنڈی گڑھ 2016ء ==
[[فائل:Katherine Maher and eminant poet Surjit Patar with cultural group, at Wikiconference India 2016.jpg|تصغیر|کیتھرین مہر اور مشہور شاعر سورجیت پٹار ثقافتی گروپ کے ساتھ]]
بھارت میں دوسرا ویکی اجلاس [[خطۂ پنجاب|صوبہ پنجاب]] کے دار الحکومت [[چندی گڑھ]] سے قریب واقع [[اجیت گڑھ|موہالی]] میں منعقد ہوا۔ اجلاس گاہ سی جی سی لاندرن [[چنڈی گڑھ گروپ آف کالجز]]، [[لانڈراں]] کا کیمپس تھا۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی مجلس عاملہ کی افسر اعلیٰ کیتھرین ماہر اور رکن بورڈ نتالیا تمکیف اس اجلاس میں شریک ہوئے۔<ref>[http://www.hindustantimes.com/punjab/punjabis-most-active-community-on-wikipedia-says-wikimedia-director-katherine-maher/story-dwHWJ9TDrbIkIlPF0ceZjN.html ‘Punjabis most active community on Wikipedia’ | punjab$most popular | Hindustan Times<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ان کے علاوہ آصف برتاو بھی شریک تھے جو دنیا بھر میں ابھرنے والی ویکیمیڈیا برادریوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ویکیمیدیا فاؤنڈیشن [[2010ء]] سے بھارت کو کلیدی علاقہ قرار دیتے آ رہا ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ [[ہندی ویکیپیڈیا]] کے لیے یہ ایک مشکل بات ہے کہ اس کے ملک گیر سطح پر منتشر صارفین ایک جگہ جمع ہوں۔ تاہم وہ تعداد مضامین کے حساب سے 106,000 مضامین کے ساتھ نمبر ایک مقام رکھتا ہے جبکہ [[اردو ویکیپیڈیا]] 105,000 مضامین کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ 88,000 ہزار مضامین کے ساتھ [[تمل ویکیپیڈیا]] اور 64,000 ہزار مضامین کے ساتھ [[تیلگو ویکیپیڈیا]] تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ 72,744 مضامین کے ساتھ نیپالی ویکیپیڈیا نے بھی کافی ترقی کی۔ ویکیپیڈیا بھارت کی ساتویں مقبول ترین [[ویب سائٹ]] ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کا نمبر چھ ہے۔ تقریبًا 1.8 ویب سائٹ ویکیپیڈیا کا ربط رکھتے ہیں، جس سے ویب سائٹ کے معلومات کی افادیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://economictimes.indiatimes.com/tech/internet/india-at-top-of-wikipedias-priorities/articleshow/53613562.cms |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-08-11 |archive-date=2016-08-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160811004502/http://economictimes.indiatimes.com/tech/internet/india-at-top-of-wikipedias-priorities/articleshow/53613562.cms |url-status=dead }}</ref>
 
== نگار خانہ ==
سطر 88:
 
;خبروں میں
* [http://www.google.com/hostednews/afp/article/ALeqM5j6M8i-wPgsg3vT7wjlHyEokOPltQ?docId=CNG.e77e4a807cd98d224ecb7444f69b8e62.321 "Wikipedia eyes India for language growth"] {{wayback|url=http://www.google.com/hostednews/afp/article/ALeqM5j6M8i-wPgsg3vT7wjlHyEokOPltQ?docId=CNG.e77e4a807cd98d224ecb7444f69b8e62.321 |date=20111112222433 }} [[Agence France-Presse]] 9 نومبر 2011ء
* [http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-11-10/mumbai/30381669_1_wikimedia-foundation-wikipedians-jimmy-wales "WikiConference comes to town"] {{Webarchive|url=https://archive.today/20130103115331/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-11-10/mumbai/30381669_1_wikimedia-foundation-wikipedians-jimmy-wales |date=2013-01-03 }} [[ٹائمز آف انڈیا]] 10 نومبر 2011ء
* [http://www.atimes.com/atimes/South_Asia/MK19Df02.html "Wiki-world targets India "]{{wayback|url=http://www.atimes.com/atimes/South_Asia/MK19Df02.html |date=20160303212729 }} [[Asia Times Online]] 19 نومبر 2011ء