"کرتار سنگھ سرابھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3:
 
== ابتدائی حالات و تعلیم ==
کرتار سنگھ [[24 جنوری]]، [[1896ء]] کو گاؤں سرابھا، [[لدھیانہ]]، [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)]] میں ایک سکھ خاندان میں پیدا ہوئے<ref name="choapal.blogspot.com">[http://choapal.blogspot.com/2009/11/azar-party.html غدر پارٹی، '''چوپال بلاگ سپاٹ'''، 17 نومبر 2009ء]</ref><ref name="indiawest.com">[{{Cite web |url=http://www.indiawest.com/online_features/kartar-singh-sarabha---revolutionary-of-the-gadar-movement/article_9a793592-dbb8-11e3-8078-0019bb2963f4.html |title=کرتار سنگھ سرابھا-غدر تحریک کا انقلابی، '''انڈیا ویسٹ ڈاٹ کام'''، سان مینڈرو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا، 14 مئی 2014ء] |access-date=2016-07-12 |archive-date=2016-07-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160713180722/http://www.indiawest.com/online_features/kartar-singh-sarabha---revolutionary-of-the-gadar-movement/article_9a793592-dbb8-11e3-8078-0019bb2963f4.html |url-status=dead }}</ref>۔ ان کے والد کا نام سردار منگل سنگھ گریوال اور والدہ کا نام صاحب کور تھا۔ اپنے گاؤں میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ میٹرک کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے مالوا خالصہ ہائی اسکول [[لدھیانہ]] میں داخل ہوئے۔ میٹرک کی تعلیم کی تکمیل کے بعد وہ [[اڑیسہ]] کے کالج میں داخل ہو گئے۔<ref name="indiawest.com"/>
 
پندرہ سال کی عمر میں کرتار سنگھ کو ان کے خاندان نے مزید تعلیم کے لیے بحری جہاز کے ذریعے [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] بھیج دیا جہاں وہ کیلیفورنیا یونیورسٹی، برکلے میں داخل ہوئے۔<ref name="indiawest.com"/>