"آندرے اگاسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 12:
1990ء کی دہائی میں اگاسی اور [[پیٹ سمپراس]] روایتی حریف سمجھے جاتے تھے اور دونوں نے پوری دہائی میں ٹینس شائقین کے دلوں پر راج کیا۔
 
اگاسی نے اپنے پیشہ ور عرصہ حیات میں 4 [[آسٹریلین اوپن]]، ایک [[فرنچ اوپن]]، ایک [[ویمبلڈن]] اور 2 [[یو ایس اوپن]] جیتے۔ ٹینس میگزین نے آپ کو 1965ء سے 2005ء کے عرصے کا ساتواں بہترین مرد کھلاڑی اور مجموعی طور پر ٹینس تاریخ کا 12 واں بہترین کھلاڑی قرار دیا۔<ref name="tennis">[{{Cite web |url=http://www.tennis.com/features/40greatest/40greatest.aspx?id=544 |title=Tennis.com: "40 Greatest Players of the Tennis Era"] |access-date=2009-11-02 |archive-date=2006-11-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061112084827/http://www.tennis.com/features/40greatest/40greatest.aspx?id=544 |url-status=dead }}</ref>
 
کمر کی تکلیف کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد اگاسی نے [[3 ستمبر]] [[2006ء]] کو پیشہ ور ٹینس سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔