"ربی شیرگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ربی شیرگل''' {{دیگر نام|انگریزی=Rabbi Shergill}} ایک [[بھارت]]ی موسیقار ہیں۔ وہ عمومًا [[پنجابی زبان]] میں گاتے اور کئی [[صوفی]]انہ کلام گا چکے ہیں۔ ان کی شہرت کا ایک بڑا سبب [[بلھے شاہ]] سے منسوب کلام ٰبلہ کی جاناں میں کون ٰ ہے۔ اس نغمے بلھے شاہ اپنی ظاہری نمود کی نفی کرتے ہوئے اندرونی ہستی اور حقیقی شخصیت کی تلاش کی بات کرتے ہیں۔ وہ [[گربانی]] کے ضمن میں گا چکے ہیں۔ <ref name="rediff">[http://specials.rediff.com/movies/2005/jan/11sld1.htm Meet Rabbi Shergill, Indipop's latest star!] by Sumit Bhattacharya, ''Rediff.com Specials''</ref> ربی کلاسیکی صوفیانہ کلام کے ساتھ ساتھ نیم لوک گیتی اور نیم صوفیانہ کلام کے تجربے بھی کر چکے ہیں۔ وہ حالات حاضرہ پر بھی کئی بار اپنے نغمون میں ذکر کر چکے ہیں۔ [[گجرات فسادات (2002ء)|2002ء میں ہونے والے گجرات فسادات]] کی بھی جھلک ان کے کلام میں دکھ چکی ہے، جس میں کہ بہ طور خاص ان میں متاثر ہونے والی خاتون بلقیس کا انہوں نے ذکر کیا۔ تاہم وہ اپنے نغموں میں تفریح کا پہلو شامل کرنے کی بہر حال کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان کوششوں کی وجہ سے وہ [[پنجابی موسیقی]] کے حقیقی شہری گویے قرار دیے جا چکے ہیں۔ <ref name="telegraph">[http://www.telegraphindia.com/1041121/asp/look/story_4014887.asp Rhythm Divine] {{wayback|url=http://www.telegraphindia.com/1041121/asp/look/story_4014887.asp |date=20100823061002 }} by Swagata Sen, ''The Telegraph'', November 21, 2004.</ref>
 
== مزید دیکھیے ==