"شاہ رخ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اداکاری: Adding Photo #WPWP
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 18:
'''شاہ رخ خان''' (تلفظ {{IPA-hns |' ʃa:ɦrəx xa:n |}}؛ پیدائش [[2 نومبر]]، [[1965ء]])، جنہیں اکثر غیر رسمی طور پر '''ایس آركے''' (SRK) نام سے پُکارا جاتا ہے، [[بالی وڈ|ہندی فلموں]] کے مشہور [[اداکار]] ہیں۔ اکثر میڈیا میں انہیں "بالی وڈ کا بادشاہ"، "کنگ خان" اور "رومانس کنگ" ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔ شاہ رخ خان نے رومانوی ڈراما فلم سے لے کر ہنگامہ خیز جیسے انداز میں 60 سے زائد ہندی فلموں میں اداکاری کی ہے۔<ref>http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/bollywood/news-interviews/Acting-not-romance-is-my-forte-Shah-Rukh-Khan/articleshow/17127254.cms</ref><ref>http: //www.newsweek.com/id/176325</ref>
 
انہوں نے مشہور ٹی وی پروگرام ''[[کون بنے گا کروڑ پتی]]'' کی میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دئے۔ ہندی فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے لیے انہوں نے تیس نامزدگیوں میں سے چودہ [[فلم فیئر اعزازات|فلم فیئر اعزاز]] جیتے ہیں۔ وہ اور [[دلیپ کمار]] ہی ایسے دو اداکار ہیں جنہوں نے فلم فیئر بہترین اداکار کا اعزاز آٹھ بار جیتا ہے۔ [[2005ء]] میں [[بھارت]] کی حکومت نے انہیں [[بھارتی سنیما]] میں کام کے لیے [[پدم شری]] سے نوازا۔ شاہ رخ خان   [[ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ]] پروڈکشن کمپنی اور [[انڈین پریمیئر لیگ]] کی ٹیم [[کولکاتا نائٹ رائیڈرز]] کے مالک بھی ہیں ۔[[ویلتھ ریسرچ فرم ویلتھ ایکس]] کے مطابق کنگ خان پہلے سب سے امیر بھارتی اداکار بن گئے ہیں۔ فرم نے اداکار کی کل جایداد کا اندازہ {{INR}}3660 کروڑ روپے لگایا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.patrika.com/news/shahrukh-khan-now-makes-it-to-richest-indians-list/1027424 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-11-02 |archive-date=2014-09-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140907094422/http://www.patrika.com/news/shahrukh-khan-now-makes-it-to-richest-indians-list/1027424 |url-status=dead }}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==