"تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 105:
'''جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم''' جو "'''آسیان'''" کے نام سے معروف ہے [[جنوب مشرقی ایشیا]] کے 10 ممالک کی قائم کردہ سیاسی و اقتصادی انجمن ہے جو دسمبر 1967ء کو [[انڈونیشیا]]، [[ملائیشیا]]، [[فلپائن]]، [[سنگاپور]] اور [[تھائی لینڈ]] نے مل کر قائم کی۔ اس تنظیم کے قیام کا مقصد [[اشتراکیت]] کے [[ویت نام]] سے آگے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متحد ہونا تھا۔ اس کے علاوہ اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں رکن ممالک کو ترقی دینا اور علاقائی امن کی ترویج تھا۔
2005ء کے مطابق اس اتحاد کا مشترکہ [[جی ڈی پی]] (فرضی/پی پی پی) 884 ارب امریکی ڈالرز /2.755 ٹریلین ڈالرز ۔<ref>
== رکنیت ==
|