"عنایت اللہ فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 33:
== ابتدائی زندگی ==
پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی چترالی الاصل ہیں۔ وہ 14 اگست 1952ء کو [[بالیم]]، [[ڑاسپور]]، [[چترال]] میں پیدا ہوئے<ref name="فیضی">فیضی [http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy سوانح حیات] {{wayback|url=http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy |date=20110424143121 }}۔ ''عنایت''۔ تاریخ 14 اگست 1992۔</ref>۔ انہوں نے [[جامعۂ پشاور|جامعہ پشاور]] سے پی ایچ ڈی کیا۔ وہ اس ادارے سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لینے والے پہلے چترالی طالبِ علم ہیں۔ تعلیم سے فراغت کے بعد انھوں نے محکمہ تعلیم میں ملازمت اختیار کر لی اور پہلے ڈگری کالج [[چترال]] اور اُس کے بعد انٹر کالج [[بونی]] میں اردو کے استاد رہے اور آیی یو سی این چترال میں بھی کچھ عرصہ خدمات انجام دیں۔
== اعزاز کے لیے نامزدگی ==
|