"نامہ نگار بلا سرحدیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ وہ [[انسانی حقوق کی عالمی میثاق 1948ء]] کی شق 19 سے متاثر ہو کر کام کر رہی ہے جس میں ہر شخص کو رائے اور اظہار کی آزادی کا حق حاصل ہے اور وہ سرحدوں سے بالا تر ہو کر اطلاعات اور خیالات کی خواہش، حصول اور انہیں پھیلانے کا حق رکھتا ہے۔ یورپ میں یہ قانون [[1950ء]] کے [[یورپی میثاق برائے تحفظ حقوق انسانی و بنیادی آزادی|میثاق برائے تحفظ حقوق انسانی و بنیادی آزادی]] کا حصہ ہے۔
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز غیر سرکاری اداروں کے ایک [[نیٹ ورک (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] [[انٹرنیشنل فریڈم آف ایکسپریشن ایکسچینج]] (International Freedom of Expression Exchange) کا بانی رکن ہے۔ یہ نیٹ ورک دنیا بھر میں آزادی اظہار کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھتا ہے اور ایسے صحافیوں، مصنفین اور دیگر متعلقہ افراد کا دفاع کرتا ہے جنہیں آزادی اظہار کی پاداش میں ظلم کا نشانہ بنایا گیا ہو۔
[[2005ء]] میں رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے مشترکہ طور پر [[یورپی پارلیمان]] کا [[سخاروف انعام]] برائے آزادی اظہار حاصل کیا۔ .<ref>European Parliament. [http://www.europarl.europa.eu/news/public/focus_page/008-1530-293-10-42-901-20051017FCS01528-20-10-2005-2005/default_en.htm Ladies, Ibrahim and Reporters joint Sakharov prize winners] {{wayback|url=http://www.europarl.europa.eu/news/public/focus_page/008-1530-293-10-42-901-20051017FCS01528-20-10-2005-2005/default_en.htm |date=20080115221125 }}</ref>
RWB کئی سالوں سے دنیا بھر میں صحافت کی آزادی کو درپیش خطرات کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے کتب شائع کرتا آ رہا ہے۔ حال ہی میں ادارے نے ''Handbook for Bloggers and Cyber-Dissidents'' کے نام سے ایک کتاب شائع کی ہے۔ اس میں معروف بلاگر صحافیوں [[ڈین گلمور]]، [[جے روزن]] اور [[ایتھن زوکرمین]] کی کاوشیں شامل ہیں۔
== آزادی صحافت اشاریہ ==