"کوالا لمپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 761:
[[File:Places of worship in KL.png|thumb|upright=1.2|گھڑی وار اوپر بائیں سے: [[ملائیشیا کی قومی مسجد|قومی مسجد]]، [[تھیئن ہؤ مندر]]، [[سری مہاماریامن مندر، کوالا لمپور|سری مہاماریامن مندر]]، [[سینٹ جانز کتھیڈرل (کوالا لمپور)|سینٹ جانز کتھیڈرل]]]]
 
کوالا لمپور تکثیری اور مذہبی متنوع شہر ہے۔ شہر کی کثیر مذہبی آبادی کے لیے مختلف عبادت گاہیں موجود ہیں۔ [[اسلام]] بنیادی طور پر مقامی مالے لوگوں کا مذہب ہے جبکہ ایک قلیل تعداد ہندوستانی اور چینی مسلمانوں کی بھی موجود ہے۔ [[مہایان|بدھ مت]]، [[کنفیوشس مت]] اور [[تاؤ مت]] کے پیرو کار بنیادی طور پر چینی ہیں۔ ہندوستانی روایتی طور پر [[ہندو مت|ہندو]] مذہب پر قائم ہیں۔ کچھ چینی اور ہندوستانی [[مسیحیت|مسیحی]] بھی ہیں۔ <ref>{{cite web|publisher=Adherents.com|title=Religion by Location: Malaysia|url=http://www.adherents.com/adhloc/Wh_193.html|accessdate=15 دسمبر 2007|archive-date=2007-11-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20071128051910/http://www.adherents.com/adhloc/Wh_193.html|url-status=dead}}</ref>
 
2010ء کی مردم شماری کے مطابق کوالا لمپور کی آبادی 46.4 فی صد [[مسلمان]]، [[بدھ مت]] 35.7%، [[ہندو]] 8.5%، [[مسیحی]] 5.8%، نامعلوم وابستگی 1.4٪، [[تاؤ مت]] یا [[چینی لوک مذہب]] 1.1%، دوسرے مذاہب کے پیروکار 0.6٪ اور 0.5٪ غیر مذہبی ہیں۔ کوالا لمپور [[ملائیشیا]] کی ان تین ریاستوں میں شامل ہے جن میں [[مسلمان|مسلم]] آبادی کا تناسب 50 فی صد سے کم ہے جبکہ دیگر دو [[پینانگ]] اور [[سراواک]] ہیں۔
سطر 1,100:
[[فائل:MalaysiaA350.jpg|تصغیر|[[ملائیشیا ائیرلائنز]]|150px]]
{{اصل مضمون|ملائیشیا ائیرلائنز}}
[[ملائیشیا ائیرلائنز]] [[ملائیشیا]] کی [[ایئرلائن|ہوائی کمپنی]] ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://ourairports.com/airlines |title=ائیرپورٹس ڈیٹا بیس] |access-date=2019-07-21 |archive-date=2015-11-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151120205837/http://ourairports.com/airlines/ |url-status=dead }}</ref> ملائیشیا ائیرلائنز کا مرکزی دفتر [[ملائیشیا]] کے ائیر پورٹ [[کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] پر واقع ہے۔
[[ملائیشیا ائیرلائنز]] کی دو ذیلی [[ایئرلائن|ایئرلائنیں]] بھی موجود ہیں جو [[فائرفلائی (ایئرلائن)|فائرفلائی]] اور [[ایم اے ایس ونگز]] ہیں۔