"ہندو مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 4:
ہندو دھرم کے اوتار رام کا تعارف رامائن سے ہوتا ہے کچھ اسے خیالی کردار کہتے ہیں مگر بعض روایات کے مطابق وہ اپنے دور میں ایک بادشاہ تھا۔ اس نے بھرہمن مت کی بنیاد رکھی جس کے اثرات آج تک ہندو معاشرے میں موجود ہیں ۔ اس کے دور کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے مگر یہ سات ہزار سال قبل مسیح کے لگ بھگ ہے۔
 
ہندو مت قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے۔ اِس کی جڑیں [[قدیم ہندوستان]] کی [[تاریخی ویدی مذہب]] سے ملتی ہیں۔ مختلف عقائد اور روایات سے بھرپور مذہب '''ہندومت''' کے کئی بانی ہیں۔ اِس کے ذیلی روایات و عقائد اور فرقوں کو اگر ایک سمجھا جائے تو ہندومت [[مسیحیت]] اور [[اسلام|اِسلام]] کے بعد دُنیا کا تیسرا بڑا مذہب ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.adherents.com/Religions_By_Adherents.html |title=جسامت کے لحاظ سے مذاہب کی فہرست] |access-date=2008-10-23 |archive-date=2008-06-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080615140203/http://www.adherents.com/Religions_By_Adherents.html |url-status=dead }}</ref> تقریباً ایک اَرب پیروکاروں میں سے 905 ملین بھارت اور نیپال میں رہتے ہیں۔ ہندومت کے پیروکار کو '''ہندو''' کہاجاتا ہے۔<br />
تمام ہندو متون دو قسموں پر مشتمل ہے، [[شروتی]] (مسموع) (श्रुति) اور [[سمرتی]] (محفوظ) (स्मृति)۔ ان متون میں دیگر مضامین کے ساتھ ساتھ [[ہندو الہیات|الہیات]]، [[ہندو فلسفہ|فلسفہ]]، [[ہندو اساطیر|اساطیر]]، [[ویدک]] [[یجنا]]، [[یوگا]] اور [[مندر]]وں کی تعمیر جیسے موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے۔ ہندو مت کی اہم کتابوں میں چار [[وید]]، [[اپنیشد]]، [[بھگوت گیتا]] اور [[آگم]] (आगम ) شامل ہیں۔<ref>RC Zaehner (1992), Hindu Scriptures, Penguin Random House, ISBN 978-0-679-41078-2, pages 1-7</ref><ref>Klaus Klostermaier (2007), A Survey of Hinduism: Third Edition, State University of New York Press, ISBN 978-0-7914-7082-4, pages 46-52, 76-77</ref>