"امۃ اللطیف بنت ناصح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 23:
 
=== حالاتِ زندگی ===
امۃ اللطیف کا سنہ ولادت اور آغاز زندگی کی تفصیلات موجود نہیں ہیں، البتہ فضل و کمال، علم و سخاوت اور دینداری میں کافی مشہور تھیں، ابن کثیر نے لکھا ہے کہ: «شیخہ صالحہ عالمہ اور فاضلہ تھیں»۔ سلطان [[صلاح الدین ایوبی]] کی بہن ربیعہ خاتون کی خدمت میں رہا کرتی تھیں، ربیعہ ان سے ان کے علم کی وجہ سے خوب محبت کرتی ہیں، ان کی نصیحتوں اور باتوں کو بغور سنتی اور ان پر عمل کیا کرتی تھیں، امۃ اللطیف ہی وجہ سے ربیعہ خاتون نے [[قاسیون]] میں حنبلی مدرسہ سفح وقف قائم کیا تھا جسے انھوں نے اپنے والد ناصح الدین اور حنابلہ کو وقف کر دیا، اس کے علاوہ ربیعہ انھیں مال و دولت بھی دیا کرتی تھیں جس سے وہ مدارس تعمیر کرواتی تھیں، جن میں سے: [[دمشق]] کا مدرسۃ الحدیث، مدرسۃ الصاحبہ اور دوسرے بہت سے مدارس ہیں۔<ref>البداية والنهاية، ج 17، ص 286.</ref><ref>[{{Cite web |url=http://encyc.kacemb.com/أمة%D8%A3%D9%85%D8%A9-اللطيف،%D8%A7%D9%84%D9%84%D8%B7%D9%8A%D9%81%D8%8C-بنت%D8%A8%D9%86%D8%AA-الناصح%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%AD-بن%D8%A8%D9%86-الحنبلي%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%86%D8%A8%D9%84%D9%8A/ |title=أمة اللطيف - الموسوعة] |access-date=2021-09-23 |archive-date=2019-08-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190822090641/http://encyc.kacemb.com/%D8%A3%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%84%D8%B7%D9%8A%D9%81%D8%8C-%D8%A8%D9%86%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%AD-%D8%A8%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%86%D8%A8%D9%84%D9%8A/ |url-status=dead }}</ref><ref>منادمة الأطلال ومسامرة الخيال، ج 1، ص 237.</ref><ref>المؤلفات من النساء ومؤلفاتهن، ص 25-26.</ref>
 
سنہ 643 عیسوی میں ربیعہ خاتون وفات پا گئیں، اس کے بعد امۃ اللطیف کو کچھ آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا، تین سال تک ایک قلعہ میں قید رہیں، پھر 646 ہجری میں رہا کی گئیں، اس کے بعد حاکم [[حمص]] اور [[تل باشر]] موسیٰ بن ابراہیم کی عقد زوجیت میں آگئیں، اس کے ساتھ [[حمص]]، [[تل باشر]] اور [[رحبہ]] چلی گئیں۔<ref>منادمة الأطلال، ج 1، ص 238.</ref>