"انڈو عرب لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 1:
'''انڈو عرب لیگ''' [[حیدرآباد، دکن]]، [[بھارت]] کی ایک تنظیم ہے جو [[عرب]] دنیا اور بھارت کے بیچ بہتر تعلقات کی وکالت مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ذریعے کرتی ہے۔ یہ تنظیم وقتًا فوقتًاسیمیناروں، کانفریسوں اور پریس کانفرنس کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔ ان میں بھارت کے سابق صدور [[گیانی ذیل سنگھ]] اور [[شنکر دیال شرما]]، سابق وزرائے اعظم [[اندرا گاندھی]]، [[وی پی سنگھ]]، [[پی وی نرسمہا راؤ]]، [[دیوے گوڈا]]، [[اندر کمار گجرال]]، [[اٹل بہاری واجپئی]]، کئی ریاستی گورنر، [[آندھرا پردیش]] کے وزرائے اعلٰی اور کئی مشہور سیاست دان شریک ہو چکے ہیں۔<ref name="about us">[{{Cite web |url=http://indoarableague.org/about-us.php |title=Indo-Arab League Hyderabad, India<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-28 |archive-date=2018-09-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180903045802/http://indoarableague.org/about-us.php |url-status=dead }}</ref> ان بااثر شخصیات کے علاوہ بھی کئی سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما ان کے پروگراموں کا حصہ رہ چکے ہیں۔ ان میں کئی کمیونسٹ قائدین جیسے کہ [[سیتا رام ییچوری]] اور [[ڈی راجا]] شامل ہیں۔
 
==عرب مشاہیر کے دورے==