"سانحہ ماڈل ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 4 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 206:
* مؤرخہ [[19 جون]] کو ڈائریکٹر ایڈمن [[جواد حامد]] کی مدعیت میں تھانہ فیصل ٹاؤن میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دی گئی، جس میں [[وزیر اعظم]] نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، حمزہ شہباز، وفاقی وزراء میں سے خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، چودھری نثار خان، پرویز رشید، عابد شیر علی، پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ، سابقہ سی سی پی او لاہور شفیق گجر، ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبد الجبار، ایس پی ماڈل ٹاؤن طارق عزیز اور دیگر پولیس افسران کو ملزم نامزد کیا گیا، تاہم پولیس نے ایف آئی آر درج نہ کی۔<ref>[http://www.nation.com.pk/lahore/20-Jun-2014/application-moved-for-fir-against-rulers تھانہ فیصل ٹاؤن میں ایف آئی آر کے لیے درخواست]</ref>
* مؤرخہ [[4 جولائی]] کو سیشن کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاون کا مقدمہ وزیراعلیٰ پنجاب، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ سمیت اکیس افراد کے خلاف درج کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی، جو کورٹ کی طرف سے سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔<ref>[http://thefrontierpost.com/article/182214/ سیشن کورٹ میں ایف آئی آر کی درخواست]</ref>
* مؤرخہ [[15 جولائی]] کو سیشن کورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر سانحہ ماڈل ٹاون کا مقدمہ درج کرنے کے لیے دائر درخواست پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم سے ریکارڈ طلب کر لیا۔<ref>[http://thefrontierpost.com/article/182214/ دی فرنٹیئر پوسٹ: پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پر تحقیقاتی ٹیم سے ریکارڈ طلب]</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-31636-Court-seeks-JIT-report-on-Model-Town-incident |title=دی نیوز: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج صفدر بھٹی نے جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم سے رپورٹ طلب کرلی۔] |access-date=2015-02-12 |archive-date=2014-07-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140718053213/http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-31636-Court-seeks-JIT-report-on-Model-Town-incident |url-status=dead }}</ref>
* مؤرخہ [[19 جولائی]] کو سیشن عدالت نے سانحہ کا مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے اکستان عوامی تحریک کی درخواست کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی کر دی -<ref>[http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/229498/ پاکستان عوامی تحریک کی درخواست کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی]</ref><ref>[http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/229497-Model-Town-incident-Gullu-Butt-likely-to-be-relea/ منہاج القرآن کے وکلا کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹس پر بحث کی ہدایت]</ref>