"1930ء فیفا عالمی کپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 66:
فیفا نے [[1930ء]] میں پہلا فیفا عالمی کپ مردوں کی قومی ٹیموں کے درمیاں یوراگوئے میں منعقد کروایا۔ اس کی میزبانی کے لیے [[یوراگوئے]]، سپین، [[نیدرلینڈز]]، [[اٹلی]] اور [[سویڈن]] نے بولی لگائی، لیکن فیفا نے یوراگوئے کی بولی قبول کی اور اس طرح یوراگوئے پہلے عالمی کپ کی میزبانی کا اعزاز حاصل کر سکا۔ پہلے عالمی کپ میں صرف تیرہ ممالک کی قومی ٹیمیں شریک ہوہیں۔ جن کو شامل ہونے کے لیے کوئی مقابلہ نہیں کرنا پڑا، بلکہ پہلے عالمی کپ میں کسی بھی ملک کی قومی ٹیم شرکت کی اہل تھی، دنیا بھر کی ٹیموں کو دعوت نامے ارسال کیے گئے، مگر طویل سفر اور سفری اخراجات کی وجہ سے صرف تیرہ ممالک کی ہی ٹیمیں شامل ہوہیں، ان کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا، پہلا گروپ چار ٹیموں پر اور باقی تین گروپوں میں تین تین ٹیمیں شامل تھیں، ہر گروپ کی ٹیم نے اپنے گروپ کی ہر ہر ٹیم سے ایک ایک مقابلہ کرنا تھا، اس طرح پہلے مرحلہ میں نو ٹیمیں باہر ہو گئیں، دوسرا مرحلہ سیمی فائنل کا تھا، پہلے عالمی کپ میں تیسرے اور چوتھے درجہ کے لیے مقابلے منعقد نہیں کیے گئے۔ یوراگوئے میں منعقد ہونے والے 1930 کے فیفاعالمی کپ کے فائنل میں میزبان یوراگوئے نے [[ارجنٹائن]] کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر پہلے فیفا عالمی کپ کا فاتح بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/sport3/worldcup2002/hi/history/newsid_1632000/1632201.stm BBC SPORT | WORLD CUP | History | Uruguay 1930<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== میزبان ملک کا انتخاب ==
[[اٹلی]]، [[سویڈن]]، [[نیدرلینڈز]]، [[سپین]] اور یوراگوئے نے پہلے عالمی فٹ بال کپ کی میزبانی کے لیے درخواست پیش کیں۔<ref name="fifa.com">http://www.fifa.com/classicfootball/history/fifa/historyfifa4.html {{wayback|url=http://www.fifa.com/classicfootball/history/fifa/historyfifa4.html |date=20121109012451 }} FIFA. Retrieved 1 December 2009.</ref>۔<ref>http://news.bbc.co.uk/sport3/worldcup2002/hi/history/newsid_1632000/1632201.stm BBC Sport (BBC). 11 April 2002. Retrieved 14 June 2009.</ref> اس وقت یوراگوئے فٹ بال اولمپکس کا فاتح تھا، بولی میں ایک نیا فٹ بال کا میدان (stadium) بنانے کا اعلان کیا گيا اور ساتھ میں یہ بھی کہا گیا کہ اختتام پر ہونے والی عالمی کپ کی آمدنی سے، شریک ٹیموں کا شرکت پر اٹھنے والا خرچ واپس کیا جائے گا۔<ref>Crouch, pp. 2–3</ref> اس طرح یوراگوئے نے ایک اچھی [[بولی]] سے پہلے فیفا عالمی کپ کی میزبانی کا اعزاز حاصل کر لیا۔<ref>Glanville, p. 16</ref> یوراگوئے کی بولی سے دوسرے ممالک نے اپنی بولیاں واپس لے لیں۔<ref>Freddi, Cris (2006). Complete Book of the World Cup 2006. London: HarperCollins. p. 1. ISBN 0-00-722916-X.</ref> میزبان ملک کے انتخاب کا یہ عمل [[1929]] میں [[بارسلونا]] میں [[فیفا]] کے زیر صدارت مکمل ہوا۔<ref>Goldblatt (2008), p. 248</ref>
 
{| class="wikitable"
سطر 596:
* {{flagicon|MEX|1916}} منیال روساس(چلی سے )
== فیفا کی درجہ بندی ==
[[1986]] میں فیفا نے ایک درجہ بندی جاری کی، جو 1986 تک کے انعقاد پزیر ہونے والے ہر [[فیفا عالمی کپ]] کی درجہ بندی تھی۔<ref>{{Cite web |url=http://www.fifa.com/mm/document/afdeveloping/technicaldevp/50/09/00/fwc_mexico_1986_en_part4_279.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-05-29 |archive-date=2018-07-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180712084556/https://www.fifa.com/mm/document/afdeveloping/technicaldevp/50/09/00/fwc%5fmexico%5f1986%5fen%5fpart4%5f279.pdf |url-status=dead }}</ref><br/>
فیفا عالمی کپ 19030 کی درجہ بندی: