"پاکستان عسکری اکیڈمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ZAHOOR AHMED نے صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کو پاکستان عسکری اکادمی کی جانب منتقل کیا: پاکستان ملٹری اکیڈمی کو اردو پاکستان عسکری اکادمی کہتے ہیں۔ |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2 |
||
سطر 73:
بریگیڈیئر ایف ایچ بی اِنگل کا دورہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دوران جنٹلمین کیڈٹس سے خطاب]]
[[1947ء]] میں [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے درمیان پرانی بھارتی فوج کی تقسیم کے بعد [[سی ان سی]] بھارت، [[فیلڈ مارشل سر کلاڈ آکنلک]] نے [[بریگیڈیئر فرانسس انگل]] (Brigadier Francis H Ingall )، برطانوی بھارتی فوج کے ایک افسر، کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کے پہلے کمانڈانٹ کے طور پر منتخب کیا۔ انہوں نے سینڈ ہرسٹ کی طرز پر پاکستانی اکیڈمی کی طرز تربیت کا تعین کیا۔ خوش قسمتی سے انہیں پرانی بھارتی(اب پاکستانی) فوج کے افسران کی ایک بڑی تعداد کی حمایت حاصل تھی، ان میں [[لیفٹیننٹ کرنل عتیق الرحمن]] بھی شامل تھے۔ دہرادون میں [[ہندوستانی فوجی اکادمی|بھارتی فوجی اکیڈمی]] جیسی سہولیات نہ ہونے کے باوجود بریگیڈیئر انگل نے اپنے کیڈٹوں اور اساتذہ کے اعتماد کو جیت لیا . آخیر [[1947ء]] میں [[تنازعہ کشمیر|تنازعہ الحاق جموں و کشمیر]] پر بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح تصادم کی وجہ سے انہوں نے اکیڈمی کی تربیت یوں تشکیل دی ،کہ زیر تربیت کیڈٹ تربیت کے اختتام پر فوراْ محاذ پر یا یونٹ میں جانے کے قابل تھے۔ [[1950ء]] میں کمانڈانٹ کے طور پر اپنی مدتِ عہدہ مکمل کرنے کے بعد انہیں [[آرڈر آف برٹش ایمپائر]] یا او بی ای (OBE) سے نوازا گیا۔ شاید اُن کے لیے اِس سے زیادہ اطمینان بخش امر پی ایم اے، کاکول کے مرکزی لیکچر تھیٹر ہال کا نام 'اِنگل 'ہال رکھنے کا فیصلہ ثابت ہوا ہو، ا گرچہ اسے ان کے جانے کے کئی سال بعد تعمیر کیا گیا تھا-<ref name="Defence Journal">{{cite web|title=History of Brigadier Ingall|publisher=Defence Journal|url=http://www.defencejournal.com/oct98/brig_fhb_ingall.htm|access-date=2014-02-20|archive-date=2008-10-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20081014040906/http://www.defencejournal.com/oct98/brig_fhb_ingall.htm|url-status=dead}}></ref>
<br/>
وہ اکیڈمی سے بعد میں بھی رابطے میں رہے۔ نومبر [[1997ء]]، میں ان کے پی ایم اے کے آخری دورہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ
|