"راجیو شکلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 29:
 
== سیاسی سفر ==
انہوں نے [[اکھل بھارتیہ لوک تانترک کانگریس پارٹی]] کے نام پر انتخاب میں حصہ کیا اور بڑے فرق کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web | last =Ramakrishan | first =Venkitesh | title =Convulsions in Uttar Pradesh | work =Frontline | date =15 اپریل 2000 | url =http://www.hinduonnet.com/fline/fl1708/17080320.htm | accessdate =28 اکتوبر 2006 | archive-date =2007-10-23 | archive-url =https://web.archive.org/web/20071023104827/http://www.hinduonnet.com/fline/fl1708/17080320.htm | url-status =dead }}</ref> بعد ازاں 2003ء میں انہوں نے اپنی سیاسی جماعت کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] میں ضم کر دیا۔ اس کے بعد راجیو شکلا کو انڈین نیشنل کانگریس کا نمائندہ نامزد کر دیا گیا۔ جنوری 2006ء میں انہیں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا سکریٹری بنایا گیا۔<ref>{{cite web | last =Ramaseshan | first =Radhika | title =Rahul Awaits Popular Demand | work =The Telegraph | date =7 جنوری 2006 | url =http://www.telegraphindia.com/1060107/asp/nation/story_5691854.asp | accessdate =29 اکتوبر 2006}}</ref> مارچ 2006ء میں شکلا راجیہ سبھا کے دوسرے میعاد کے لیے منتخب ہوئے۔ وہ اب بھی [[راجیہ سبھا]] کے رکن ہیں۔
 
== ذاتی زندگی ==