"علی بدیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 11:
 
== گینگ کا سربراہ ==
بعد میں بدیش داؤد ابراہیم کی ڈی کمپنی سے الگ ہو گیا اور اس کے کاروبار کے مختلف شعبوں سے متعلق کاموں سے منسلک ہو گیا جیسے کچھ اسمگلروں کے ساتھ اس کے تعلقات استوار ہو گئے جن میں شعیب خان، عرفان ھوگا اور اعجاز پٹھان شامل ہیں۔ اس نے اپنا ایک علاحدہ گینگ بنایا جس کا ہیڈکوارٹر بحرین میں قائم کیا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.hinduonnet.com/fline/fl1607/16070420.htm |title=Mumbai's mafia wars] |access-date=2018-05-27 |archive-date=2007-04-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070403162348/http://www.hinduonnet.com/fline/fl1607/16070420.htm |url-status=dead }}</ref> وہ داؤد ابراہیم کے کچھ دشمنوں سے ملا اور انہیں اس کے خلاف اقدامات کرنے کے سلسلے میں رہنمائی کرتا رہا۔ یہ خوفزدہ گینگسٹر ورار-ورار سے سبھاش سنگھ ٹھاکر تھاجوکہ حال ہی میں نیو دہلی کی تہار سینٹرل جیل میں قید کیا گیا ہے۔ ابراہیم کا ایک سابق ساتھی دلاور خان بھی بدیش کا دست راست بن گیا۔ اس طرح ان لوگوں کے اتحاد نے ابراہیم کے زوال پزیر راج کو بڑا نقصان پہنچایا اور ابرہیم کے لیے پریشانی کا سامان کیا۔<ref name="Budesh1" />
 
== حوالہ جات ==