"ہملیکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''ہملیکو''' {{انگریزی نام|Himilco}} (فونیشی:Chimilkât)<ref name=Pliny>[{{Cite web |url=http://www.livius.org/hi-hn/himilco/himilco.html |title=Himilco] |access-date=2015-11-01 |archive-date=2014-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20141205080613/http://www.livius.org/hi-hn/himilco/himilco.html |url-status=dead }}</ref> فونشیائی ملاح اور یورپی ساحلوں کی چھان بین کرنے والا پہلا مہم جو تھا۔ اس نے 450 قبل مسیح میں شمالی بحراوقیانوس میں واقع جزیرہ نما آئیبریا (موجودہ [[اسپین]] اور [[پرتگال]]) اور خلیج بسکے میں واقع فرانس کے ساحلوں کو دریافت کیا۔<ref>[[طارق عزیز خان]]، سو عظیم مہم جو، صفحہ 29، 2011ء، سٹی بک پوائنٹ، کراچی</ref>
== ابتدائی زندگی ==
ہملیکو[[تونس]] کے علاقہ میں 480 قبل مسیح میں پیدا ہوا۔ اس نے اپنی ابتدائی سالوں میں بحریہ روم میں حریف ریاستوں کے خلاف لڑائیوں میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہاں تک کہ پانچویں صدی قبل مسیح کے وسط میں کارتھیج کے بادشاہ نے ہملیکو کو حکم دیا کہ وہ [[آبنائے جبل الطارق]] کے شمال میں واقع یورپین علاقوں کو دریافت کرے۔