"ہندو قانون شادی 1955ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 99:
سے تبدیلی اور شادی کے دائرے سے باہر مولود بچوں پر طلاق اثراندازی پر حدبندی شامل ہے۔
 
تاہم اس بل کی شدید مخالفت اس وجہ سے کی گئی ہے کیونکہ اس سے عورتوں پر زیادتیاں بڑھیں گی اور اس بل میں ایک فریق کی پُرزور حمایت ہے جبکہ طلاق میں دونوں فریقوں کو مساوی سلوک ملنا چاہیے۔<ref>[http://www.deccanchronicle.com/channels/nation/north/easier-divorce-bill-tabled-rajya-sabha-434 "Easier Divorce Bill Tabled in Rajya Sabha"] {{wayback|url=http://www.deccanchronicle.com/channels/nation/north/easier-divorce-bill-tabled-rajya-sabha-434 |date=20180128183657 }}, "[[دکن کرانیکل]]", 1 May 2012.</ref> لہٰذا اس بل میں چھ مہینے کی میعاد کو ہٹانے کے لیے عورتوں کی رضامندی شامل کرنے کے لیے ترمیم کی گئی۔ شامل الفاظ یہ ہیں: "شوہر اور بیوی کی جانب سے درخواستوں کے حصول کی صورت میں۔"
 
اس بل کو [[راجیہ سبھا]] کی جانب سے 2013ء میں منظوری حاصل ہوئی۔<ref>{{cite news|url = http://timesofindia.indiatimes.com/india/Rajya-Sabha-passes-women-friendly-marriage-bill/articleshow/22073635.cms|title = Rajya Sabha passes women-friendly marriage bill|last = |first = |date = 26 Aug 2013|work = Times of India|accessdate = |archiveurl = https://web.archive.org/web/20190107064221/https://timesofindia.indiatimes.com/india/Rajya-Sabha-passes-women-friendly-marriage-bill/articleshow/22073635.cms|archivedate = 2019-01-07|url-status = live}}</ref> حالانکہ [[لوک سبھا]] کی منظوری ابھی بھی درکار ہے۔