"ہندوستان کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 4:
ہندوستان کا یہ المیہ ہے کہ اس کی زیادہ تر تاریخ یا تو زبانی اور دیومالائی روایتوں پر مشتمل ہے یا پھر بیرونی سیاحوں کی مرہون منت ہے۔ اس میں چینی سیاح [[ہیون سینگ]] بھی ہے، ا[[البیرونی]] بھی اور کئی برطانوی مورخین بھی اس میں شامل ہیں۔ اس کی وجہ تاریخ کے موٹے سوالات کا جدید دور تک بھی کوئی تشفی نخش جواب کبھی دیا نہیں گیا۔ مثلًا یہ سوال کا کوئی مؤرخ جواب نہیں دے سکا ہے کہ ہندوستان کا سب سے عظیم حکم ران کون ہے۔ کسی نے یہ اعزاز [[ہرشا]] کو دیا، کسی نے [[چندر گپت موریا]] کو، کسی نے [[اکبر]] کو یہ خطاب دیا ہے تو کوئی یہ خطاب [[اورنگ زیب]] کو دیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ کے مطالعے کو بھی مختلف نظریوں کا اسیر پایا گیا ہے۔ جہاں ہندوستان کی [[ہندوتوا]] طاقتیں ویدی اور ہندو دور کو بہترین دور قرار دیتی ہیں اور مسلمانوں کو ظالم بتاتی ہیں، وہیں نامور ہندوستانی مؤرخہ [[رومیلا تھاپر]] تاریخ کا ایک ایسا منظر پیش کرتی ہیں جس میں مسلمان حکمران خود عام مسلمانوں سے زیادہ شریف النفس بتائے جاتے ہیں۔ مثلًا ان کا یہ دعوٰی ہے کہ [[محمود غزنوی]] نے [[سومناتھ]] مندر کو زیادہ نقصان نہیں پہنچایا تھا، کیوں کہ اس کے حملے کے اگلے ہی سال ہندو زائرین کا بیان تاریخ میں لکھا ہے کہ مندر صحیح حالت میں۔ یہ بیان کچھ مسلمان مؤرخین کے بیان سے عدم اتفاق کرتا ہے جو محمود غزنوی کی بت شکنی یا انہدام منادر کا فخریہ طور پر بیان کرتے ہیں۔ تھاپر نے یہ بھی محیر کن بات لکھی کہ محمود نے اپنی سلطنت میں جزیہ نافذ کیا اور کچھ ہندوؤں افغانستان بسنے کا موقع دیا تھا اور یہ کہ ان کے ساتھ مکمل رواداری برتی گئی۔
 
بہر حال ہندوستان کی تاریخ کے اہم دور میں ویدی دور، ہرپا دور، گپتا دور، موریا دور، راجپوت دور، عرب دور، سلاطین دہلی کا دور، مغلیہ دور، مراٹھا دور انگریز دور رہے ہیں۔ ان کے علاوہ کئی چھوٹی بڑی سلطنتیں اور علاقائی عمل داریاں قائم ہوتی رہی ہیں۔<ref>[http://thewireurdu.com/18067/is-not-taj-mahal-part-of-indian-culture/ کیا تاج محل ہندوستانی تہذیب کا حصہ نہیں ہے؟ - The Wire – Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[{{Cite web |url=http://niazamana.com/2016/04/islamic-imperialism-in-india/ |title=ہندوستان میں اسلامی سامراج – Niazamana<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-28 |archive-date=2018-08-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180827123908/http://niazamana.com/2016/04/islamic-imperialism-in-india/ |url-status=dead }}</ref><ref>https://fridayspecial.com.pk/2017/12/01/ہندوستان-کی-تاریخ-سے-فریب-یا-تجاہل-عارف/{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.urdumajlis.net/threads/2799/ |title=صوفیا کی برصغیر پاک و ہند میں آمد (تاریخ کے آئينے سے) {{!}} اردو مجلس فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2018-05-28 |archive-date=2018-05-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180522064844/http://www.urdumajlis.net/threads/2799/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==