"اردو لغت بورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 56:
* یک جلدی یا مختصر لغت پر کام کرنا۔
* شائع شدہ لغت پر نظر ثانی کرنا۔
مندرجہ بالا منصوبوں کے علاوہ اردو لغت بورڈ دو لسانی لغات بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے جس میں اردو-جرمن، اردو-فرانسیسی، اردو-ترکی، اردو-چینی ڈکشنریاں شامل ہیں۔ ادارہ موجودہ [[اردو لغت (کتاب)|اردو لغت]] کو اور قدیم کتابوں اور قلمی مسودوں کو انٹرنیٹ پر ڈالنے کے منصوبوں پر کام ک رہا ہے۔<ref name="ReferenceB">[{{Cite web |url=http://www.udb.gov.pk/about_us_urdu.html |title=ایک جائزہ،'' اردو لغت بورڈ ویب''، پاکستان] |access-date=2016-04-04 |archive-date=2014-02-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140207032019/http://www.udb.gov.pk/about_us_urdu.html |url-status=dead }}</ref>
 
اردو لغت بورڈ کے سربراہ [[عقیل عباس جعفری]] کہتے ہیں کہ اردو ڈکشنری بورڈ اس وقت کئی اور منصوبوں پر بھی کام کر رہا ہے۔ ان میں سرِ فہرست اردو کی پہلی [[صوتی لغت]] کی تیاری ہے۔ اس انوکھی لغت میں نہ صرف الفاظ کا تلفظ بلکہ ان کے معانی بھی سنے جا سکیں گے۔