"محمد الیاس قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Maulana_Muhammad_Ilyas_Qadri.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Túrelio نے حذف کردیا ہے |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2 |
||
سطر 12:
}}
'''محمد الیاس قادری''' ایک پاکستانی میمن [[مسلمان]] [[عالم دین]] ہیں جنھوں نے تحریک [[دعوت اسلامی]] کی بنیاد رکھی۔<ref name="global encyclopaedia">{{cite book | title=global encyclopaedia of islamic mystics and mysticism | publisher=Global Vision Publishing House, بھارت | author=N. K. Singh | year=2009 | location=بھارت | pages=270 | isbn=978-81-8220-673-1}}</ref>
محمد الیاس قادری [[26 رمضان]] [[1369ھ]] بمطابق [[1950ء]] کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="خدمات" /> آپ کی کنیت "ابوبلال"اور تخلص "عطار" ہے۔<ref>
{{بریلوی تحریک}}
== آبا و اجداد ==
آپ کے آبا و اجداد [[بھارت]] [[تقسیم ہند]] سے پہلے '''[[جوناگڑھ]] کتیانہ''' میں مقیم تھے۔ آپ کا تعلق کتیانہ میمن برادری سے ہے۔ پاکستان بننے کے بعد آپ کے والدین [[ہجرت]] کر کے پاکستان کے شہر [[حیدرآباد، سندھ|حیدر آباد]] پھر کراچی منتقل ہو گئے۔<ref name="خدمات">{{cite book | author=محمد وسیم قادری | location=لاہور | pages=53 | publisher=علمی پبلشرز | title=امیر اہلسنت، امیر دعوت اسلامی کی خدمات | year=2003}}</ref> آپ کے والد کا نام حاجی عبد الرحمان تھا جو ایک نیک اور پارسا انسان تھے۔ انھوں نے [[سری لنکا]] کی [[حنفی]] میمن [[مسجد]] کی بہت سال تک خدمت کی وہاں اس وقت لوگوں نے [[قصیدۂ غوثیہ]] پڑتے ہوئے آپ کی [[کرامت]] بھی دیکھی۔ مولانا الیاس قادری کے والد 1370ھ میں ادائیگی [[حج]] کے دوران میں بیماری کی وجہ سے وفات پا گئے۔ اس وقت مولانا کی عمر صرف ایک سال تھی۔ آپ کے بڑے بھائی اور والدہ بالترتیب 1396ھ اور 1398ھ میں وفات پا گئے۔<ref>
== ابتدائی تعلیم ==
آپ نے علم دین کسی مدرسے میں باقاعدہ حاصل نہیں کیا بلکہ مفتی اعظم [[پاکستان]] علامہ [[مفتی]] وقارالدین کی خدمت میں 22 سال مسلسل جاتے رہے۔<ref name="وقار الدین">{{cite book | author=وقار الدین، مفتی | location=کراچی | publisher=مکتبہ الغنی پبلشرز | title=وقار الفتاوی}}</ref> مفتی مرحوم سے کتنا علم حاصل کیا اس کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جا سکتا کہ علامہ الیاس قادری پوری دنیا میں ان کے واحد [[خلیفہ]] ہیں۔ 1981ء میں جب علما کرام [[اہلسنت]] کی دینی اصلاحی تنظیم بنانے کے لیے تگ و دو کر رہے تھے۔ اس وقت بھی مفتی وقارالدین نے آپ کا نام اس کام کے لیے پیش کیا، کیونکہ الیاس قادری پہلے سے ہی خود ہی اس طرز پر کام کر رہے تھے۔<ref>
== بیعت و ارادت ==
امام [[احمد رضا خان]] سے بے حد عقیدت کی بنا پر مولانا الیاس قادری کو آپ کے سلسلے میں داخل ہونے کا شوق پیدا ہوا۔ خود لکھتے ہیں:{{اقتباس|(مرید ہونے کے لیے) ایک ہی ہستی مرکز توجہ بنی، گو مشائخِ [[اہل سنت]] کی کمی تھی نہ ہے مگر۔۔ پسند اپنی اپنی خیال اپنا اپنا۔ اس مقدس ہستی کا دامن تھام کر ایک ہی واسطے سے اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ الرحمن سے نسبت ہوجاتی تھی اور اس ’’ہستی‘‘ میں ایک کشش یہ بھی تھی کہ براہِ راست [[گنبد خضرا]] کا سایہ اُس پر پڑ رہا تھا۔ اس ’’مقدس ہستی‘‘ سے میری مراد حضرت [[شیخ]] الفضیلت آفتابِ رَضَویت ضیائے الْمِلَّت، مُقتدائے اَہلسنّت، مُرید و خلیفہ اعلیٰ حضرت، پیرِ [[طریقت]]، رَہبرِ [[شریعت]]، شَیخُ العرب و العَجَم، میزبانِ مہمانانِ مدینہ، قطبِ [[مدینہ]]، حضرت علامہ مولانا ضیاء الدین اَحمد مدنی قادِری رَضَوی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی ذات گرامی (ہے)}}۔<ref>
== القابات ==
|