"عنایت حسین بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Reverted 1 edit by Altaf ke jaho (talk): Rvv (TwinkleGlobal)
(ٹیگ: رد ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 34:
 
== حالات زندگی ==
عنایت حسین بھٹی [[12 جنوری]]، [[1928ء]] کو [[ضلع گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے <ref name="pakistantoday.com.pk">[{{Cite web |url=http://www.pakistantoday.com.pk/2011/05/30/entertainment/12th-death-anniversary-of-inayat-hussain-bhatti/ |title=عنایت حسین بھٹی کی بارہویں برسی، '''ڈیلی پاکستان ٹوڈے''' لاہور، 30 مئی، 2011ء] |access-date=2016-05-12 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304044221/http://www.pakistantoday.com.pk/2011/05/30/entertainment/12th-death-anniversary-of-inayat-hussain-bhatti/ |url-status=dead }}</ref><ref name="dawnnews.tv">[http://www.dawnnews.tv/news/1005423/ لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی برسی، '''ڈان نیوز''' پاکستان، 31 مئی، 2014ء]</ref>۔ ان کی فلمی زندگی کا آغاز بطور گلوکار ہوا تھا اور فلم '''ہیر، [[پھیرے]]، لارے''' اور '''شمی''' وغیرہ میں ان کے گائے ہوئے نغمات بے حد مقبول ہوئے تھے۔ [[1953ء]] میں فلم '''شہری بابو''' میں ایک فقیر منش سائیں کا کردار ادا کیا جس پر انہی کا گایا ہوا نغمہ '''بھاگاں والیو نام جپو مولا نام''' فلم بند ہوا اور پھر یہی نغمہ ان کی شناخت بن گیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 839، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
[[1955ء]] میں [[شباب کیرانوی]] نے اپنی فلم '''جلن''' میں انہیں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک طویل عرصہ تک فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ان کی بطور اداکار فلموں کی کل تعداد 54 تھی جس میں 52 فلمیں [[پنجابی زبان]] میں بنائی گئی تھیں۔ عنایت حسین بھٹی کی آخری فلم '''عشق روگ''' [[1989ء]] میں نمائش پزیر ہوئی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>