"چاندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر؛ تزئینی تبدیلیاں
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 71:
== چاندی کی تاریخ ==
چاندی کی کان کنی کوئی 5000 سال قبل [[اناطولیہ]] (موجودہ [[ترکی]]) میں شروع ہوئی اور جلد ہی یہ آس پاس کے علاقوں (یونان، کریٹ، مشرق قریب) میں تجارت کے لیے بطور [[کرنسی]] استعمال ہونے لگی۔ شروع شروع میں چاندی کے خام ڈلے استعمال ہوئے جن پر بعد میں مہر لگا کر سکے بنائے گئے۔<br/>
3200 سال قبل یونان کی Laurium کی کانوں سے چاندی کی کثیر مقدار برآمد ہونے لگی جس سے یونان کے اقتدار میں بڑا اضافہ ہوا اور [[سکندر اعظم]] ایک عظیم فوج تشکیل دے سکا۔ سکندر اعظم کو روزانہ 500 کلو گرام چاندی فوج پر خرچ کرنی پڑتی تھی۔<ref>[http://inventors.about.com/gi/o.htm?zi=1/XJ&zTi=1&sdn=inventors&cdn=money&tm=404&f=10&su=p284.13.342.ip_&tt=2&bt=6&bts=6&zu=http://www.ex.ac.uk/~RDavies/arian/amser/chrono1.html]{{مردہ ربط|date=November 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><br/>
1900 سال قبل [[ہسپانیہ]] (اسپین) چاندی کی پیداوار کا بڑا مرکز بن گیا۔ یہاں کی چاندی استعمال کرتے ہوئے رومیوں نے اپنا اقتدار وسیع کیا۔ ایشیا سے تجارت اور مصالحوں کی درآمد کے لیے چاندی ہی استعمال کی جاتی تھی۔ ایک اندازے کے مطابق دوسری صدی عیسوی میں [[روم]] کی [[معیشت]] میں دس ہزار ٹن یعنی 86 کروڑ تولے چاندی موجود تھی۔ رومی حکومت کے مالیاتی اہلکار اس بات سے پریشان ہوتے تھے کہ [[چین]] سے ریشمی کپڑے کی درآمد کی وجہ سے ان کے ملک کی چاندی کم ہوتی جا رہی ہے۔<br/>
سن 750 سے 1200 تک چاندی کی کان کنی وسطی [[یورپ]] تک پھیل گئی اور [[جرمنی]] اور مشرقی یورپ میں چاندی کی کئی کانیں دریافت ہوئیں۔ سن 1500 تک کانکنی اور کچ دھات سے خالص چاندی حاصل کرنے کی ٹیکنالوجی میں خاصہ اضافہ ہوا۔<br/>
سطر 217:
* خالص چاندی یا فائن سلور %99.9 خالص۔ بسکٹ بنانے اور چاندی کی [[ملمع کاری]] میں استعمال ہوتی ہے۔
* بریٹانیہ سلور (Britannia Silver)۔ %95.8 خالص
* اسٹرلنگ سلور %92.5 خالص (یعنی 22.2 قیراط)۔ پاونڈ اسٹرلنگ سے مراد اسی چاندی کی ایک پاؤنڈ مقدار تھی۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.enterpriseintegrators.com/palmer/history/3-tulane&jub%26jub/historyofgold&silver%26silver.htm] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-11-11 |archive-date=2020-11-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201114055510/http://www.enterpriseintegrators.com/palmer/history/3-tulane%26jub/historyofgold%26silver.htm |url-status=dead }}</ref> ایک پاؤنڈ 38.88 تولے کے برابر وزن ہوتا ہے۔
* میکسیکن سلور %92.5 خالص
* چاندی کے امریکی سکے %90 خالص
سطر 257:
* 18 دسمبر 1971 کو ڈالر کی قیمت گرانی پڑ گئی یعنی سونے چاندی کی قیمت بڑھانی پڑی۔
* 10 گست 1972 کو چاندی کی زیادہ سے زیادہ قیمت کی حد ختم کرنی پڑی۔
* جنوری 1980 میں چاندی کی قیمت 48 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.enterpriseintegrators.com/palmer/history/3-tulane&jub%26jub/historyofgold&silver%26silver.htm ]|title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-11-11 |archive-date=2020-11-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201114055510/http://www.enterpriseintegrators.com/palmer/history/3-tulane%26jub/historyofgold%26silver.htm |url-status=dead }}</ref>
== اقتباس ==
* 1888ء میں کسی مصنف نے لکھا کہ