"نیپال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2 |
||
سطر 87:
|area_magnitude = 1 E10
}}
'''نیپال'''({{Lang-ne|[[:ne:नेपाल|नेपाल]]}} {{IPA-ne|neˈpal|}}) سرکاری نام '''وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال'''<ref>{{cite web |url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/np.html |title=CIA – The World Factbook |publisher=Cia.gov |accessdate=5 دسمبر 2012}}</ref> [[جنوبی ایشیا]] کا ایک [[زمین بند ملک]] ہے۔ اس کا زیادہ تر حصہ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] کے دامن میں واقع ہے مگر [[سندھ و گنگ کا میدان]] کا بھی کچھ حصہ نیپال میں آتا ہے۔ اس کی کل آبادی 26.4 ملین ہے اور [[فہرست ممالک بلحاظ آبادی}بلحاظ آبادی]] یہ دنیا کا 48واں بڑا ملک ہے اور [[فہرست ممالک بلحاظ رقبہ|بلحاظ رقبہ]] یہ دنیا کا 93واں بڑا ملک ہے۔<ref name=pre-cen/><ref>{{cite web |url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/rankorder/2147rank.html |title=The World Factbook: Rank order population |publisher=CIA |accessdate=14 فروری 2014 |archive-date=2014-02-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140209041128/https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/rankorder/2147rank.html |url-status=dead }}</ref> اس کی سرحدیں شمال میں [[چین]]، جنوب، مشرق اور مغرب میں [[بھارت]] ہے۔ [[بنگلہ دیش]] یہاں سے محض 27 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ [[بھوٹان]] اور نیپال کے بیچ میں [[بھارت]] کی ریاست [[سکم]] ہے۔ نیپال کا جغرافیہ انتہائی متنوع ہے۔ یہاں زرخیز میدانی زمین،<ref>Shaha (1992)، p. 1.</ref> ، جنگلاتی پہاڑ اور [[دنیا کے بلند ترین پہاروں کی فہرست|دنیا کے آٹھ بلند ترین پہاڑ]] بھی نیپال میں ہی ہے بشمول سب سے زیادہ بلند پہاڑی چوٹی جسے دنیا [[ماونٹ ایورسٹ]] کے نام سے جانتی ہے۔ نیپال کا دارالحکومت [[کاٹھمنڈو]] ہے اور یہی ملک کا بڑا شہر بھی ہے۔ نیپال میں کئی نسل کے لوگ رہتے ہیں جبکہ [[نیپالی زبان]] یہاں کی سرکاری زبان ہے۔
== لفظ نیپال ==
|